زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’عَصَبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِعْتِصاب

گروہ بندی، عصبیت

اَعْصابِیات

 

تَعَصُّب

۲. حقیقت ظاہر ہوجانے کے بعد بھی حق بات سے انکار.

تَعَصُّبانَہ

تعصبی، جانب داری، کسی ایک کی جانب جھکاؤ

عِصابَہ

سر پر باندھنے کا کپڑا، پٹّی

عِصابِیات

پٹّی باندھنے کے طریقے یا فن

عَصَب

۱. پے ، پٹّھا (پٹّھے یا اعصاب ایک قسم کے سفید باریک ریشے ہیں جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلتے ہیں اور حس و حرکت اور حواس خمسہ سب انھیں سے متعلق ہوتے ہیں)

عَصَبات

(وراثت) وہ اشخاص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کے مالک ہوں جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کُل متروکہ کے مالک ہوں، باپ کی طرف کے مرد رشتہ دار فرزند

عَصَبانِیَّہ

اعصاب سے تعلق رکھنے والا، اعصابی

عَصَبی

عصب سے منسوب یا متعلق، پٹّھے یا پٹّھوں کا اعصابی

عَصَبِیات

اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ یا علم، علم الاعصاب (انگ: Neurology)

عَصَبِیاتی

عصبیات (رک) سے منسوب یا متعلق.

عَصَبِیَت

۱. گُروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی ، قرابت کا لحاظ و خیال ، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری.

عَصِیب

طرف دار، رشتہ دار

مِعْصَب

(طب) تسمہ ، فیتہ ، پیٹی

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone