تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِس سے" کے متعقلہ نتائج

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اس سے کیا حاصل کہ شیر شاہ کی داڑھی بڑی تھی یا سلیم شاہ کی

عام اِس سے کہ

عام ازیں کہ، اس سے غرض نہیں کہ، اس سے قطع نظر

خُدا اِس سے سَمْجھے

اللہ اِس سے بدلہ دے جو کوئی روٹی اور نمک کے بارے میں خیانت کرے خدا اس سے سمجھے.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

یِہ اُس سے بِیس ہے

یہ اس سے بڑھ کر ہے ، فائق ہے

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے

جان کَر دیکھے نَہیں اُس سے اَنْدھا کَون

(عو) جو دیدہ و دانستہ غلطی کرے بڑا بے و قوف ہے.

اِس سِرے سے اُس سِرے تَک

throughout, from end to end

اِس رُو سے

from this angle or point of view

اِس خَوف سے

fearing that, lest

اِس سَبَب سے

for the reason that

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

اردو، انگلش اور ہندی میں اِس سے کے معانیدیکھیے

اِس سے

is se•इस से

  • Roman
  • Urdu

اِس سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے
  • جوتی سے، پیزار سے، ٹھینگے وغیرہ سے (جس چیز سے مراد ہو اُس کی طرف اشارہ کر کے)
  • (بہتر یہ ہے کہ) اس کے بدلے، اس کے مقابلے میں

Urdu meaning of is se

  • Roman
  • Urdu

  • is li.e, is vajah se, is sabab se
  • juutii se, paizaar se, Thenge vaGaira se (jis chiiz se muraad ho us kii taraf ishaaraa kar ke
  • (behtar ye hai ki) is ke badle, is ke muqaable me.n

इस से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इस लिए, इस हेतू से, इस कारण से
  • जूती से, पेज़ार से, ठेंगे आदि से (जिस वस्तु से अर्थ लेना हो उसकी ओर संकेत करके)
  • (भलाई यह है कि) इसके बदले, इसके विरोध में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِس سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِس سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone