تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے" کے متعقلہ نتائج

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے کے معانیدیکھیے

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

jhuke jo ko.ii us se jhuk jaa.ii.e, ruke aap se us se ruk jaa.ii.eझुके जो कोई उस से झुक जाइए, रुके आप से उस से रुक जाइए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے کے اردو معانی

  • جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے
  • جو نرمی اختیار کرے اس کے ساتھ اور نرمی اختیار کرنی چاہیے یعنی جو جھگڑا کرنے سے خود ہاتھ کھینچ لے اس کے ساتھ پھر جھگڑنا نہیں چاہیے

Urdu meaning of jhuke jo ko.ii us se jhuk jaa.ii.e, ruke aap se us se ruk jaa.ii.e

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs achchhii tarah mile is se achchhii tarah milii.e aur jo na milnaa chaahe is se duur rahii.e yaanii jo ek.De is se eka.D jaana chaahi.e
  • jo narmii iKhatiyaar kare is ke saath aur narmii iKhatiyaar karnii chaahi.e yaanii jo jhag.Daa karne se Khud haath khiinch le is ke saath phir jhaga.Dnaa nahii.n chaahi.e

झुके जो कोई उस से झुक जाइए, रुके आप से उस से रुक जाइए के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति अच्छी तरह मिले उस से अच्छी तरह मिलिए और जो न मिलना चाहे उस से दूर रहिए अर्थात जो अकड़े उस से अकड़ जाना चाहिए
  • जो विनम्र बने उसके साथ और विनम्र बन जाना चाहिए अर्थात जो झगड़ा करने से स्वयं ही हाथ खींच ले उसके साथ फिर झगड़ना नहीं चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone