تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْتام" کے متعقلہ نتائج

اِرْتام

انگلی پر یاد رکھنے کے لئے دھاگا باندھنا

اِرْتاع

بہت گھاس پیدا کرنا، مویشی کو چرنے چھوڑنا

ہَرتا

لیا ہوا، وہ جسے لے جائیں، انسان، جسے زبردستی اُٹھا کر لے جائیں، اغوا کیا ہوا، بھگایا ہوا

اَرْتاع

بھیڑ، مجمع

اِرْقام

لکھنے کا عمل، نگارش، لکھنا یا لکھا جانا

اِرْغام

ناپسندیدگی، تذلیل و تحقیر

اِعْتام

سست ہونا، کسی کام سے رکنا یا روکنا، رات کا پہلا پہر ہونا

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اِرْتِکام

ٹھوس کر بھرا جانا، ڈھیر لگنا، بھیڑ، ہجوم

اِتام

جڑواں بچوں کی تولید ، توام جننا، ایک وقت میں دو بچے جننا .

اِرْتِطام

दलदल में फँसना, गिरफ्तार होना, नीचे जाना, कीचड़ में कोई चीज़ फेंकना।।

اَرْحام

ماؤں کے رحم، بطن یا پیٹ

اِرْتِسام

کندہ کیے جانے یا ہونے کا عمل، نقش ہونا، تصویر یا عکس اترنا

اِخ٘تِتام

تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر

ہَرِنام

وشنو جی کا نام، بھگوان کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْتام کے معانیدیکھیے

اِرْتام

irtaam•इर्ताम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِرْتام کے اردو معانی

 

  • انگلی پر یاد رکھنے کے لئے دھاگا باندھنا

Urdu meaning of irtaam

  • Roman
  • Urdu

  • unglii par yaad rakhne ke li.e dhaagaa baandhnaa

इर्ताम के हिंदी अर्थ

 

  • उँगली पर याद रखने के लिए धागा बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْتام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْتام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone