تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِرْغام" کے متعقلہ نتائج

اِرْغام

ناپسندیدگی، تذلیل و تحقیر

اِرْقام

لکھنے کا عمل، نگارش، لکھنا یا لکھا جانا

اِدْغام

ایک جنس یا قبیل کی دو یا زیادہ چیزوں کو باہم ملا دینا، خلط ملط کرنا

اِرْتام

انگلی پر یاد رکھنے کے لئے دھاگا باندھنا

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اَرْحام

ماؤں کے رحم، بطن یا پیٹ

اغرام

To destroy, to fine.

ہَرِنام

وشنو جی کا نام، بھگوان کا نام

اَرام

آرام، سکون، راحت، درد اور تکلیف سے چھٹکارا ملنا

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

ہَر گام

ہر قدم، ہر جگہ

عَرْضِ عام

(تصوّف) دو یا چند حقیقتون کا مظہر.

عُرْفِ عام

عام بول چال، عام طور پر مشہور معنی

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِرْغام کے معانیدیکھیے

اِرْغام

irGaam•इर्ग़ाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَغَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِرْغام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناپسندیدگی، تذلیل و تحقیر

Urdu meaning of irGaam

  • Roman
  • Urdu

  • naapsandiidgii, tazliil-o-tahqiir

English meaning of irGaam

Noun, Masculine

इर्ग़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपमानित करना, ज़लील करना, नाक रगड़वाना

اِرْغام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِرْغام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِرْغام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone