تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْتِسام" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِسام

( لفظاً ) باد سحری کا چلنا ، ( مراداً ) پر کیف ہوا کے فرحت بخش ہونے کی کیفیت ، فرحت بخشنا.

اِنْتِقام

ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

اِنْتِظام

بندوبست، نظم و نسق، اہتمام

اِنْتِساب

(ما قبل اسم کے مفہوم سے) نسبت رکھنے والا

اِنْقِسام

منقسم یا حصے حصے ہونے کا عمل، ٹکڑے ٹکڑے ہونا

اِبْتِسام

تبسم ، مسکراہٹ ؛ شگفتگی

اِنْتِسال

वंश का आगे चलना, लड़का | उत्पन्न होना, वंशवृद्धि।

اِنْتِساق

نظم و نسق، نظام مرتب کرنا، نظم و نسق درست کرنا، ترتیب وار کرنا، ترتیب دینا، طور، طریقہ، ڈھنگ، نظم، انتظام

اِرْتِسام

کندہ کیے جانے یا ہونے کا عمل، نقش ہونا، تصویر یا عکس اترنا

اِنْتِساخ

किसी लेख आदि की नकल लेना।

اِقْتِسام

تقسیم، بانٹ، حصے، بخرے

اِتِّسام

चिह्न बनाना, निशान करना, अंकित करना, नक्श करना।

ہَنستا

ہنسی، ہنسنا، خوش، خنداں

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْتِسام کے معانیدیکھیے

اِنْتِسام

intisaam•इंतिसाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْتِسام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ( لفظاً ) باد سحری کا چلنا ، ( مراداً ) پر کیف ہوا کے فرحت بخش ہونے کی کیفیت ، فرحت بخشنا.
  • (ماقبل اسم کے مفہوم کی) پر کیف ہواؤں سے بھرا ہوا.

Urdu meaning of intisaam

  • Roman
  • Urdu

  • ( lafzan ) baad sahrii ka chalnaa, ( muraadan ) par kaif hu.a ke fahart bakhsh hone kii kaifiiyat, farhat bakhshana
  • (maaqbal ism ke mafhuum kii) par kaif havaa.o.n se bhara hu.a

English meaning of intisaam

Noun, Masculine

  • Literary: blowing of fresh morning wind, Means: pleasant feeling of pleasant air

इंतिसाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाब्दिक: प्रातः काल की हवा का चलना, अर्थात: सुहानी हवा के सुखद होने की भावना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْتِسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْتِسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone