تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"insurance" کے متعقلہ نتائج
insurance کے لیے اردو الفاظ
insurance کے اردو معانی
اسم
- بِیمَہ
- بِیمَہ کاری
- بیمہ کی رقم
- جائیداد، زندگی یا شخص کا کسی نقصان یا ضرر مثلاً آگ، حادثہ یا موت وغیرہ سے تحفظ کے لیےبیمہ کرنے کا عمل، نظام یا کاروبار، جس میں خطرے کے تناسب سے ادائیگی ہوتی ہے
- اس طرح کیا ہوا معاہدہ، تحریری یا مطبوعہ معاہدہ(پالیسی)کی صورت میں ہوتا ہے
- کسی چیزکے بیمہ کے لیے ادا شدہ رقم
- وہ رقم جس کے عوض کوئی چیز بیمہ کی گئی ہو
insurance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीमा
- बीमा कारी
- बीमा की रक़म
- जाएदाद, ज़िंदगी या शख़्स का किसी नुक़्सान या ज़रर मसलन आग, हादसा या माैत वग़ैरा से तहफ़्फ़ुज़ के लिए बीमा करने का 'अमल, निज़ाम या कारोबार, जिस में ख़तरे के तनासुब से अदाएगी होती है
- इस तरह किया हुआ मु'आहदा, तहरीरी या मत्बू'आ मु'आहदा(पॉलिसी)की सूरत में होता है
- किसी चीज़ के बीमा के लिए अदा शुदा रक़म
- वो रक़म जिस के 'इवज़ कोई चीज़ बीमा की गई हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (insurance)
insurance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔