تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"imply" کے متعقلہ نتائج

imply

اِشارَہ

amply

عَمَل

کام، فعل

اَمَل

امید ، آرزو .

اَمال

بغیر ہار کے، بغیر ہار پہنے ہوئے

اَمیل

لاشریک، جس میں کسی کا میل نہ ہو

اَمول

بیش قمیت، انمول

عَمُول

بہت زیادہ کام کرنے والا

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلی

ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

اِیْمالا

رک : امالہ.

اِمالی

امالہ (رک) سے منسوب امالے کی کے ذریعے سے پیدا کیا ہوا .

خُود غَلَط اِنْشا غَلَط اِمْلا غَلَط

یکسر غلط ، سر تاپا غلط ، سراسر غلط ، ایسی بات کے متعلق کہتے جو ہر طرح غلط ہے

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

imply کے لیے اردو الفاظ

imply

ɪmˈplaɪ

imply کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دلالت کرنا
  • بنیادی حصّه یا نتیجے کا حاصل ہونا
  • الفاظ کے ظاہری مطلب زیادہ کی طرف اشارہ کرنا، مُراد ہونا
  • مفہوم ہونا
  • ظاہر کرنا
  • پیدا کرنا
  • معنی رکھنا
  • سمجھا جانا
  • مراد رکھنا

imply के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दलालत करना
  • बुनियादी हिस्से या नतीजे का हासिल होना
  • अलफ़ाज़ के ज़ाहिरी मतलब ज़्यादा की तरफ़ इशारा करना, मुराद होना
  • मफ़हूम होना
  • ज़ाहिर करना
  • पैदा करना
  • मानी रखना
  • समझा जाना
  • मुराद रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (imply)

نام

ای-میل

تبصرہ

imply

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone