تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِمار" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِمار

خمیر اٹھنے کی کیفیت یا عمل، خمیر اٹھنا، دوائیں وغیرہ کو پانی میں بھگو دیں تاکہ ان کا خمیر گل سڑ سے اٹھ جائے

اِخْتِماری

اختمار(رک) سے منسوب.

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

اِخْتِصار

کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد

اِخْتِفار

प्रतिज्ञा भंग करना।

اِعْتِمار

عمرہ بجالانا، بہت دفعہ ملنے جانا، پگڑی باندھنا

اِخْتِبار

امتحان، آزمائش، جانچ، پرکھ

اِیتِمار

परस्पर परामर्श करना, आज्ञा- पालन करना, काम बनाना।

اَخْمار

نشہ آور چیزیں، شرابیں

اِنْتِظار

چشم براہ رہنے کی کیفیت، راہ دیکھنا

اِخْتِیار کَرْنا

منتخب کرنا، پسند کرنا، چن لینا، ترجیح دینا

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

اِخْتِیار مِلْنا

be invested with power or authority

اِخْتِیار چَلْنا

بس چلنا، قابوہونا.

خود اِخْتِیار

مشروط آزادی کی حامل، منتخب نمائندوں کا حقِ اختیار

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِمار کے معانیدیکھیے

اِخْتِمار

iKHtimaar•इख़्तिमार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: خَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِمار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خمیر اٹھنے کی کیفیت یا عمل، خمیر اٹھنا، دوائیں وغیرہ کو پانی میں بھگو دیں تاکہ ان کا خمیر گل سڑ سے اٹھ جائے

Urdu meaning of iKHtimaar

  • Roman
  • Urdu

  • Khamiir uThne kii kaifiiyat ya amal, Khamiir uThnaa, davaa.e.n vaGaira ko paanii me.n bhigo de.n taaki un ka Khamiir gul sa.D se uTh jaaye

English meaning of iKHtimaar

Noun, Masculine

  • fermentation, keeping medicinal herbs in water so that their ferment rises to the surface

इख़्तिमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़मीर उठाना, औषधियों आदि को पानी आदि में भिगोकर रखना ताकि सड़कर उनका ख़मीर उठ आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone