تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْثار" کے متعقلہ نتائج

اِیْثار

دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا

اِیْثار پیشہ

جو دوسروں کے لیے ہمیشہ اپنا مفاد قربان کر دیتا ہے

با اِیْثار

قربانی دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْثار کے معانیدیکھیے

اِیْثار

iisaarईसार

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: اَثَر

اشتقاق: أثَرَ

  • Roman
  • Urdu

اِیْثار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا
  • نذر کرنا، قربان کرنا، قربانی دینا
  • غیر معمولی سخاوت اور بخشش

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of iisaar

  • Roman
  • Urdu

  • duusro.n ke mufaad ko apne mufaad par tarjiia dene ka amal, apne se duusre ka faaydaa muqaddam jaannaa, duusre ke nafaa ko apne nafaa par tarjiih denaa
  • nazar karnaa, qurbaan karnaa, qurbaanii denaa
  • Gairmaamuulii saKhaavat aur baKhshish

English meaning of iisaar

Noun, Masculine, Singular

  • sacrifice, selflessness, preferring, choosing
  • presenting, bestowing, offering (a gift)

ईसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِیْثار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِیْثار

دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا

اِیْثار پیشہ

جو دوسروں کے لیے ہمیشہ اپنا مفاد قربان کر دیتا ہے

با اِیْثار

قربانی دینے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْثار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْثار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone