تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدیَہ" کے متعقلہ نتائج

عِیدیَہ

وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .

عِیدْیانہ

عید سے ایک روز پیشتر اُستاد اپنے شاگردوں کو عیدکی مبارکباد میں ایک نظم خوشنما کاغذ پر لکھ کر دیتا اور اس کے عوض میں حق استادی لیتا ، عید کا تحفہ.

ہَدِیَہ

وہ چیز جو کسی کو تعظیم یا اکرام یا محبت کے جذبے کے تحت دی جائے، مال جو کسی کو بطور اکرام دیا جائے، تحفہ، سوغات، نذرانہ، نذر

ہِیرِیَہ

बफा, सर की भूसी।

ہِندِیَہ

رک : ہندسہ ، اعداد ، نمبر ۔

اَیبِیا

گھوڑے کی تویل اور ہموار تیز رفتاری، چاروں ہاتھ پان٘و اٹھا کر چلنا .

عِیدی

عید سے متعلق

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

ایرِیا

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

اَودِیَہ

وادیاں ، گھاٹیاں (مجازاً) مقامات۔

ہَلدِیا

ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور

اِیداع

(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.

ہِیمِیا

طلسم باندھنے کا علم نیز جنات اور سیاروں کی تسخیرکاعلم، علم طلسم

اَیدی

رک : احدی .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدیَہ کے معانیدیکھیے

عِیدیَہ

'iidya•'ईदया

  • Roman
  • Urdu

عِیدیَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ نظم ، جو عید یا کسی تہوار پر اُستاد لکھ کر اپنے شاگردوں کو دیا کرتا ، وہ نظم جو عید یا کسی تہوار کے موقع پر بطور تہنیت لکھی جائے .

Urdu meaning of 'iidya

  • Roman
  • Urdu

  • vo nazam, jo i.id ya kisii tahvaar par ustaad likh kar apne shaagirdo.n ko diyaa kartaa, vo nazam jo i.id ya kisii tahvaar ke mauqaa par bataur tahniyat likhii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone