تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِسابی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

خود اِحْتِسابی

اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا، خود تشخیص

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِساباً

احتساب کی غرض سے، احتساب کے لیے

اِکْتِسابی

اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد

اِحْتِساسی

احتساس (رک) سے منسوب .

اِنْتِسابی

انتساب سے منسوب، تعلقاتی، رشتہ ناطہ داری

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

عِلْمِ اِکْتِسابی

وہ علم جو مطالعہ ، مشاہدہ یا ذاتی تجربے سے حاصل کیا گیا ہو .

اِحْسانی

ممنون ، شکر گزار ، احسان مند .

اِحْتِرازی

احتراز (رک) سے منسوب .

اِحْتِمالی

احتمال کی طرف منسوب: ممکن، مفروضہ، متوقع

اِرْتِسامی

ارتسام (رک) سے منسوب : عکس قبول کرنے والا ، اثر لینے والا.

اِحْتِباسی

احتباس (رک) سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِسابی کے معانیدیکھیے

اِحْتِسابی

ehtisaabii•एहतिसाबी

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِسابی کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اسم، مؤنث

  • بازار کے منشی، سپرنٹنڈنٹ یا ناظم کا دفتر

فارسی - صفت

  • احتساب سے منسوب

شعر

Urdu meaning of ehtisaabii

  • Roman
  • Urdu

  • baazaar ka vo munshii ya muharrir jis ka kaam anaaj aur diigar baazaarii ashiiyaa-o-ajnaas ke vazan, paimaa.ish, Khuubii aur qiimat vaGaira ka mu.aainaa karnaa aur un ko munazzam karnaa hotaa hai
  • baazaar ke munshii, saparanaTanaDnaT ya naazim ka daftar
  • ehtisaab se mansuub

English meaning of ehtisaabii

Arabic - Noun, Masculine

  • superintendent or clerk of the markets, whose business it is to inspect and regulate the weights, measures, qualities, and prices of grain and other market commodities

Noun, Feminine

  • the office of a superintendent or clerk of the markets

Persian - Adjective

  • of or related to 'etisab'

एहतिसाबी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाज़ार का वह लिपिक या अधीक्षक जिसका कार्य अनाज और अन्य बाज़ारी सामग्रीयों एवं वस्तुओं के वज़न, माप, गुण और मूल्य आदि का निरीक्षण और विनियमन करना होता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बज़ार के निरिक्षक एवं अधीक्षाक का कार्यालय

फ़ारसी - विशेषण

  • एहतिसाब से संबद्ध

اِحْتِسابی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِسابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِسابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone