تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْلا" کے متعقلہ نتائج

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

اِدْلال

ہدایت، رہنمائی، راہ دکھانا

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْلا کے معانیدیکھیے

اَدْلا

adlaaअदला

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَدْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت
  • گھیکوار نام کا پودا

Urdu meaning of adlaa

  • Roman
  • Urdu

  • naliyo.n ke u.upar manDhaa hu.a baariik reshe ka gosht
  • ghiikvaar naam ka paudaa

English meaning of adlaa

Noun, Masculine

  • calf-flesh, flesh on the back of the leg

अदला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नलियों के ऊपर चारों ओर लिपटा हुआ महीन रेशे का मांस
  • घृतकुमारी नामक पौधा

اَدْلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَدْلا بَدْلا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدلا بَدلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

اَدلا بَدلا کَرنا

تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا

اِدْلال

ہدایت، رہنمائی، راہ دکھانا

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone