تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدْلی" کے متعقلہ نتائج

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

اَدْلی بَدْلی

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

عَدْلِیَّہ

تعدیلی ذرات

عَدْلَین

عدل کی تانیث، دو سچے لوگ جو گواہی کے لیے مناسب ہوں

عَدْل

انصاف، دار گُستری

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عَدِیل

نظیر، مانند

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

ہُدَل

(دکن) دلدل ۔

اُدَل

بدمست ، پرشہوت.

اَدَل

بہترین رہنمائی کرنے والا، راستے سے بہت واقف، قائد، سالار

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدْلی کے معانیدیکھیے

عَدْلی

'adlii•'अदली

  • Roman
  • Urdu

عَدْلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

Urdu meaning of 'adlii

  • Roman
  • Urdu

  • shaahii daur me.n muhammad bin tuGalluq ke ahd-e-hukuumat ka sakaa jis kii qiimat sab se zyaadaa thii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone