تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِبْتِلا" کے متعقلہ نتائج

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خُدا

مالک، آقا

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خُدائے

خدا

خود خیز

(سائنس) اپنے آپ ہونے والا.

خدا ہے

اللہ محافظ ہے، اللہ مدد گار ہے، خدا حافظ ہے

خُدانی

خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی

خود سَر

خود رائے، ضدی، مغرور، خود پسند، سرکش، باغی

خُدائنی

رک : خُدانی.

خُدَمَہ

خادمائیں ، مُلازمین ، خادم اور خادمائیں.

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خود فریب

Self-deception

خود کُش

اپنے آپ کو مار ڈالنے والا، خود کشی کرنے والا

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود زَدَہ

خود لگائی یا عابد کی ہوئی (تکلیف سزا وغیرہ) ، خود آوردہ .

خُود بَخُود

بغیر کسی دخل کے ، اپنے آپ ، جوآپ ہی آپ وجود میں آئے ، بغیر کسی خارجی تحریک یا علت کے ، از خود

خُدْکا

ختکا

خود رَنْگ

طبعی اور قدرتی رنگ

خود حُکْم

ضدی ، ہٹیلا.

خُود جِسْم

(سائنس) دیگر لونی اجسام جو نر کے لونی اجسام سے ہم شکل اور ملتے جلتے ہوتے ہیں خود لونیے کہلاتے ہیں.

خُود غَلَط

ہرخود غلط ،غلط بات کا پیرو .

خود غَرَض

غرض مند، مطلبی، اپنے مطلب کا آشنا

خود نِگَر

اپنے آپ پر نگاہ رکھنے والا، خود دار، اپنی ذات کا شعور رکھنے والا، خود سر، خود پسند

خود فِگَن

اکیلا سواری کرنے والا، گھوڑے کی اچھی سواری کرنے والا

خود شِکَن

(عسکری) خود ہلاک، خود ہلاکی

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

خود بَہ خود

خود بخود، ازخود، آپ ہی آپ، اپنے آپ

خود کار

بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک

خود کَرْدَہ

اپنا کیا ہوا، اپنا عمل.

خود پَرَکھ

(نفسیات) اپنی اصلاح آپ کرنا ، اپنی غلطیاں معلوم کرنا.

خود پَروَر

arrogant, haughty

خود بیں

اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے والا، مغرور، خود پسند، خود غرض

خود آرا

خود کو سنوارنے والا، اپنی آرائش و زیبائش کرنے والا

خود رَوشَن

خود بخود روشنی دینے والا / والی ، اپنے آپ روشن ، بذاتِ خود روشن .

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خود رَفْتَہ

ازخود رفتہ، کثرت جذبات میں بہا ہوا، جذبات سے مغلوب، سر خوش و سرمست، آپے سے باہر، بے خود، بے خبر

خود مَطْلَب

خود غرض، مفاد پرست، مطلبی

خُوْد پَسَنْد

وہ شخص جو دوسرے کی بات پسند نہ کرے اور اپنی رائے کو باوقعت خیال کرے، اپنی رائے کو اہمیت دینے والا، اپنے آپ کو سب سے بڑا سمجھنے والا، خود نگر، خود رائے، سر کش، مغرور

خود سَمَنْد

اسپ سوار

خود پَرَس٘ت

خود نگر، مغرور، خودبیں، آپ اپنا پجاری

خُود فَروش

ضمیر فروش، بے کردار، بے ضمیر

خود رائی

اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل

خُدُود

پگڈنڈی، چھوٹا راستہ، گڑھا، شگاف

خود خُو

ان پڑھ ؛ بد تمیز ؛ تلون مزاج ؛ وہمی.

خود سَرِشْت

فطرت، قدرتی مزاج

خود گُزَشْت

خود نوشت، اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

خود سوزی

خود کو جلانے یا تباہ کرنے کا عمل

خود سازی

अपनी वेशभूषा को सँवारना, अपने आचरण की शुद्धि की कोशिश करना।

خُود کام

خود غرض، مطلب کا آشنا

خود بِین

اپنے ہی مفاد پر نظر رکھنے وال ، اپنی ذات کا پجاری، آپنے آپ کو دیکھنے والا، گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر ، فخر کرنے والا

خود نَوِشْتَہ

اپنے حالات زندگی خود تحریر کردہ، خودنوشت لکھنے والا

خود گُزَشْتَہ

دل سے بھولا ہوا ، زندگی سے تنگ.

خُود لَونِیَہ

رک : خود جسیمے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْتِلا کے معانیدیکھیے

اِبْتِلا

ibtilaaइब्तिला

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اِبْتِلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • بلا، مصیبت، افتاد، پھنسنا، آفت، بدبختی
  • آزمائش، امتحان، جانچ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِبْتِلاع

نگل جانا ، گلے سے اُتارنا .

شعر

Urdu meaning of ibtilaa

  • Roman
  • Urdu

  • bala, musiibat, uftaad, phansnaa, aafat, badabaKhtii
  • aazmaa.iish, imatihaan, jaanch

English meaning of ibtilaa

इब्तिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

اِبْتِلا کے مترادفات

اِبْتِلا سے متعلق دلچسپ معلومات

ابتلا پلیٹس) (Platts نے اسے مذکر بتایا ہے۔ صاحب ’’نوراللغات‘‘ نے اسے مونث لکھ کر مسرور لکھنوی کا مندرجہ ذیل شعر نقل کیا ہے ؎ ہیں ایک نہ اک بلا کے پابند جاتی نہیں ابتلا ہماری یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ عربی کے جو مصادر باب افتعال سے ہیں اور ہمارے یہاں بطور اسم برتے جاتے ہیں، وہ سب مونث ہیں۔یہ ضروری نہیں۔ مثلاً حسب ذیل الفاظ باب افتعال سے ہیں لیکن مذکر ہیں: اتحاد؛اتہام؛اجتماع؛اختصاص؛اختیار؛ اعتبار؛ وغیرہ۔ باب افتعال کے بعض مصدرایسے ہیں جو مذکر مونث دونوں طرح بولے جاتے ہیں،یا پہلے مختلف فیہ تھے، لیکن اب رجحان ایک ہی طرف ہے۔ مثلاً ’’اتباع ‘‘اب عام طور پر مذکر ہے، پہلے مونث بھی تھا۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’تقویت الایمان ‘‘ کا فقرہ بطور سند درج ہے: رسول مقبول کی اتباع و اطاعت۔ اس کے برخلاف جلیل مانک پوری نے اپنے رسالے ’’تذکیر و تانیث‘‘ میں اسے مذکر لکھ کر سعادت خاں ناصر کا شعر نقل کیا ہے ؎ کر کے عصیاں آنکھ کو پر نم کیا اتباع سنت آدم کیا ’’اختراع ‘‘آج کل تقریباً ہمیشہ مونث سنا جاتا ہے لیکن منیر شکوہ آبادی نے مذکر باندھا ہے ؎ چلن سینہ شگافی کا بتایا سوگواروں کو لحد نے اختراع اول کیا چاک گریباں کا منیر شکوہ آبادی ہی نہیں، کوئی سو برس پہلے تک سبھی اس لفظ کو مذکر بولتے تھے۔ آج بھی کوئی مذکر بولے تو غلط نہ ہو گا، لیکن مونث بولنامرجح ہے۔ مہدی افادی نے اسے مونث ہی فرض کرتے ہوئے Masterpieceکا ترجمہ ’’اختراع فائقہ‘‘ کیا تھا۔ ’فائقہ‘‘ میں تاے تانیث ہے۔’’اختراع فائقہ‘‘ اب نہیں بولتے۔ ان معنی میں اب ’’شاہکار‘‘ رائج ہے۔ ’’اعتنا‘‘کومظفر علی اسیر نے مونث باندھا ہے ؎ نہ اٹھا نہ حضرت کی تعظیم کی نہ کچھ اعتنا کی نہ تسلیم کی آج کل یہ لفظ تقریباً ہمیشہ مذکر بولا جاتا ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں علامہ سید سلیمان ندوی کا یہ فقرہ بطور سند درج ہیـ: ادب اور فن بلاغت کے ساتھ زیادہ اعتنا کیا گیا۔ ’’ التماس‘‘شروع ہی سے مختلف فیہ رہا ہے۔ آج کل عام طور پر مونث ہے۔ میر نے مذکر باندھا ہے اور میر انیس نے مونث،میر (۱) اور میرا نیس (۲) ؎ صبح تک شمع سر کو دھنتی رہی کیا پتنگے نے التماس کیا کی سر جھکا کے حیدر صفدر نے التماس روشن ہے حال آپ پہ یا شاہ حق شناس ’’التماس‘‘ کواحسان دانش نے مونث بتایا ہے اوربعض لوگوں کو میر کے شعر پر حیرت ہے کہ اس میں ’’التماس ‘‘مذکر ہے۔ ظاہر ہے کہ میر کے زمانے کی ہر تذکیریاتانیث آج کے لئے سند نہیں بن سکتی۔ لیکن آج بھی بہت سے لوگ ’’التماس ‘‘ کو مذکر بولتے ہیں۔ چونکہ محاورۂ جمہور دونوں طرح ہے لہٰذا شکایت کی کوئی گنجائش نہیں۔ جلیل مانک پوری نے اپنے رسالے ’’تذکیر و تانیث‘‘ میں لکھا ہے کہ دلی والے ’’التماس‘‘ کو مذکر بولتے ہیں، لیکن میرا خیال ہے اس میں لکھنؤ دلی کی تخصیص نہیں۔ کم سے کم اب تو نہیں ہے۔ ’’تذکیر و تانیث‘‘ (تاریخ اشاعت ۶۱۹۱) کے زمانے میں رہی ہو تو رہی ہو۔ ابجد دیکھئے، ’’حروف ابجد‘‘۔ ابھر کر سامنے آنا بعض لوگ ’’نمایاں ہونا، توجہ انگیز ہونا، توجہ کا مرکز بننا‘‘کی جگہ ’’ابھر کر سامنے آنا‘‘لکھنے لگے ہیں،یہ نہیں دیکھتے کہ اس فقرے میں تکرار ناروا ہے۔ جو چیز ابھرے گی وہ سامنے ہی تو آئے گی۔ ’’ابھرنا‘‘ اور ’’سامنے آنا‘‘ یہاں ایک ہی معنی دے رہے ہیں۔ پھر، ابھرنے کے بعد ’’سامنے آنا‘‘ کا کچھ مطلب یوں بھی نہیں کہ ابھر کر’’ پیچھے آنا‘‘ غیر ممکن ہے۔اسی طرح، کوئی چیز دب کر توسامنے آئے گی نہیں، لہٰذا’’ابھر کر‘‘ سامنے آنا کہنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یا تو ’’ابھر نا‘‘ کہیے،یا ’’سامنے آنا‘‘ کہیے۔ قبیح اور نا مناسب:گذشتہ چند برسوں میں جو شعرا ابھر کر سامنے آئے ہیں۔۔۔ فصیح اور مناسب:۔۔۔سامنے آئے ہیں/ابھرے ہیں/نمایاں ہوئے ہیں۔۔۔ قبیح اور نا مناسب:رپورٹ کو پڑھنے سے جو نکتہ ابھر کر سامنے آتا ہے۔۔۔ فصیح اور مناسب:۔۔۔نمایاں ہوتا ہے/نمایاں طور پر نظر میں آتا ہے/خاص طور سے متوجہ کرتا ہے۔۔۔ قبیح اور نا مناسب:اس وقت ہمارے معاشرے میں تشدد کا رجحان ابھر کر سامنے آرہا ہے۔ فصیح اور مناسب:۔۔۔نمایاں ہو رہا ہے/ابھر رہا ہے/واضح طور پر ابھر رہا ہے/بہت زیادہ نمایاں ہو رہا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

خُدا

مالک، آقا

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خُدائے

خدا

خود خیز

(سائنس) اپنے آپ ہونے والا.

خدا ہے

اللہ محافظ ہے، اللہ مدد گار ہے، خدا حافظ ہے

خُدانی

خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی

خود سَر

خود رائے، ضدی، مغرور، خود پسند، سرکش، باغی

خُدائنی

رک : خُدانی.

خُدَمَہ

خادمائیں ، مُلازمین ، خادم اور خادمائیں.

خُود رَو

خود کار، خود بخود چلنے والی، بذات خود متحرک

خود فریب

Self-deception

خود کُش

اپنے آپ کو مار ڈالنے والا، خود کشی کرنے والا

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود زَدَہ

خود لگائی یا عابد کی ہوئی (تکلیف سزا وغیرہ) ، خود آوردہ .

خُود بَخُود

بغیر کسی دخل کے ، اپنے آپ ، جوآپ ہی آپ وجود میں آئے ، بغیر کسی خارجی تحریک یا علت کے ، از خود

خُدْکا

ختکا

خود رَنْگ

طبعی اور قدرتی رنگ

خود حُکْم

ضدی ، ہٹیلا.

خُود جِسْم

(سائنس) دیگر لونی اجسام جو نر کے لونی اجسام سے ہم شکل اور ملتے جلتے ہوتے ہیں خود لونیے کہلاتے ہیں.

خُود غَلَط

ہرخود غلط ،غلط بات کا پیرو .

خود غَرَض

غرض مند، مطلبی، اپنے مطلب کا آشنا

خود نِگَر

اپنے آپ پر نگاہ رکھنے والا، خود دار، اپنی ذات کا شعور رکھنے والا، خود سر، خود پسند

خود فِگَن

اکیلا سواری کرنے والا، گھوڑے کی اچھی سواری کرنے والا

خود شِکَن

(عسکری) خود ہلاک، خود ہلاکی

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

خود بَہ خود

خود بخود، ازخود، آپ ہی آپ، اپنے آپ

خود کار

بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک

خود کَرْدَہ

اپنا کیا ہوا، اپنا عمل.

خود پَرَکھ

(نفسیات) اپنی اصلاح آپ کرنا ، اپنی غلطیاں معلوم کرنا.

خود پَروَر

arrogant, haughty

خود بیں

اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے والا، مغرور، خود پسند، خود غرض

خود آرا

خود کو سنوارنے والا، اپنی آرائش و زیبائش کرنے والا

خود رَوشَن

خود بخود روشنی دینے والا / والی ، اپنے آپ روشن ، بذاتِ خود روشن .

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خود رَفْتَہ

ازخود رفتہ، کثرت جذبات میں بہا ہوا، جذبات سے مغلوب، سر خوش و سرمست، آپے سے باہر، بے خود، بے خبر

خود مَطْلَب

خود غرض، مفاد پرست، مطلبی

خُوْد پَسَنْد

وہ شخص جو دوسرے کی بات پسند نہ کرے اور اپنی رائے کو باوقعت خیال کرے، اپنی رائے کو اہمیت دینے والا، اپنے آپ کو سب سے بڑا سمجھنے والا، خود نگر، خود رائے، سر کش، مغرور

خود سَمَنْد

اسپ سوار

خود پَرَس٘ت

خود نگر، مغرور، خودبیں، آپ اپنا پجاری

خُود فَروش

ضمیر فروش، بے کردار، بے ضمیر

خود رائی

اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل

خُدُود

پگڈنڈی، چھوٹا راستہ، گڑھا، شگاف

خود خُو

ان پڑھ ؛ بد تمیز ؛ تلون مزاج ؛ وہمی.

خود سَرِشْت

فطرت، قدرتی مزاج

خود گُزَشْت

خود نوشت، اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

خود سوزی

خود کو جلانے یا تباہ کرنے کا عمل

خود سازی

अपनी वेशभूषा को सँवारना, अपने आचरण की शुद्धि की कोशिश करना।

خُود کام

خود غرض، مطلب کا آشنا

خود بِین

اپنے ہی مفاد پر نظر رکھنے وال ، اپنی ذات کا پجاری، آپنے آپ کو دیکھنے والا، گھمنڈ کرنے والا، مغرور، متکبر ، فخر کرنے والا

خود نَوِشْتَہ

اپنے حالات زندگی خود تحریر کردہ، خودنوشت لکھنے والا

خود گُزَشْتَہ

دل سے بھولا ہوا ، زندگی سے تنگ.

خُود لَونِیَہ

رک : خود جسیمے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِبْتِلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِبْتِلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone