تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خود کار" کے متعقلہ نتائج

خود کار

بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک

خود کار اَعْمال

(نفسیات) خود بخود ہوجانے والے کام ، جبلتی حرکات .

خود کارانَہ

(سائنس) اپنے طور پر ، اپنے آپ .

خُود کار تَحرِیر

(نفسیات) خود بخود لکھنا، ایسی تحریر جس میں مریض کو اس امر کا بالکل علم نہں ہوتا کہ میرا ہاتھ کیا لکھ حتٰی کہ اس کو اس کا بھی علم نہیں ہوتا کہ میرا ہاتھ حرکت کررہا ہے

خُود کار سَنْجوگ

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ کا اپنے زیرے یا زر گل سے ملاپ ، خود باروریت (انگ : Self fertilization)

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خُود کارِ نِظام

(سائنس) جدید گل پرزوں سے ترتیب دیا ہوا اپنے آپ کام کرنے کا طریقہ

خُود کارِیا

(سائنس) ڈیکارٹ کے اصول کے مطابق حیوانی عمل کرنے والا .

خُود کارِیَت

(سائنس) خود نخود (انگ : Spontanicty).

خُود زِیاں کار

causing hurt to oneself, self-damaging

اردو، انگلش اور ہندی میں خود کار کے معانیدیکھیے

خود کار

KHud-kaarख़ुद-कार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

خود کار کے اردو معانی

صفت

  • بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک
  • اپنی روزی آپ پیدا کرنے والا، کسی پر بوجھ نہ بننے والا

    مثال بیوی بچے خود کار، مختار اور آسودہ ہیں۔

  • فطری طور پر محرک

شعر

Urdu meaning of KHud-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • bilaavaasitaa kisii muharrik ke bagair amal karne vaala, muqarrara nizaam ya usuul ke zer-e-asar, KhudabKhud kaam karne vaala (aalaa, auzaar, uzuu ya shaiy vaGaira), auTomeTik
  • apnii rozii aap paida karne vaala, kisii par bojh na banne vaala
  • fitrii taur par muharrik

English meaning of KHud-kaar

Adjective

  • self starting, self-acting, self-propelled, automatic
  • living like a libertine
  • naturally active or motivated

ख़ुद-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वचालित यंत्र, स्वचालित उपकरण अथवा मशीन आदि
  • अपनी जीविका अपने से पैदा करने वाला, किसी पर बोझ न बनाने वाला

    उदाहरण बीवी बच्चे ख़ुद-कार, मुख़्तार (स्वतंत्र) और आसूदा (संपन्न) हैं

  • प्रकृतिक रूप से सक्रिय

خود کار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود کار

بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک

خود کار اَعْمال

(نفسیات) خود بخود ہوجانے والے کام ، جبلتی حرکات .

خود کارانَہ

(سائنس) اپنے طور پر ، اپنے آپ .

خُود کار تَحرِیر

(نفسیات) خود بخود لکھنا، ایسی تحریر جس میں مریض کو اس امر کا بالکل علم نہں ہوتا کہ میرا ہاتھ کیا لکھ حتٰی کہ اس کو اس کا بھی علم نہیں ہوتا کہ میرا ہاتھ حرکت کررہا ہے

خُود کار سَنْجوگ

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ کا اپنے زیرے یا زر گل سے ملاپ ، خود باروریت (انگ : Self fertilization)

خود کاری

۱. خود کار (رک) اسم کیفیت ، اپنے آپ کارکردگی.

خُود کارِ نِظام

(سائنس) جدید گل پرزوں سے ترتیب دیا ہوا اپنے آپ کام کرنے کا طریقہ

خُود کارِیا

(سائنس) ڈیکارٹ کے اصول کے مطابق حیوانی عمل کرنے والا .

خُود کارِیَت

(سائنس) خود نخود (انگ : Spontanicty).

خُود زِیاں کار

causing hurt to oneself, self-damaging

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خود کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خود کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone