تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hyla" کے متعقلہ نتائج

hyla

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

ہَیُولا

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت، ہر چیز کا مادہ، ہر چیز کی اصل اور ماہیت

ہَیُولَہ

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

Hoyle

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہَیُّولیٰ بِگاڑنا

کسی کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا، کسی کی صورت کا بُرا چربہ اُتارنا، ایسا خاکہ بنانا کہ پہچان کر ہنسی آ جائے

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا، پرچھائیں میں ڈھلنا، بھوت بننا

ہَیُولے پَیدا ہونا

وسوسے یا خیالات جنم لینا ۔

ہَیُولے لَگنا

عکس معلوم ہونا، پرچھائیں محسوس ہونا

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

according to Hoyle

وَجاہَتِ ہِیُولائی

شخصیت کا رعب و دبدبہ ، ظاہری وجاہت ، وجاہت ِذاتی ۔

hyla کے لیے اردو الفاظ

hyla

hyla کے اردو معانی

اسم

  • (حیوانیات) شجری غوک
  • درخت کا مینڈک
  • شجری غوک کی نوع

hyla के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हैव इनयात) शजरी गूक
  • दरख़्त का मेंढ़क
  • शजरी गूक की नौ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hyla

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

ہَیُولا

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت، ہر چیز کا مادہ، ہر چیز کی اصل اور ماہیت

ہَیُولَہ

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

Hoyle

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

ہَیُولیٰ

خاکہ، کچا، نقشہ

ہَیُّولیٰ بِگاڑنا

کسی کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا، کسی کی صورت کا بُرا چربہ اُتارنا، ایسا خاکہ بنانا کہ پہچان کر ہنسی آ جائے

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا، پرچھائیں میں ڈھلنا، بھوت بننا

ہَیُولے پَیدا ہونا

وسوسے یا خیالات جنم لینا ۔

ہَیُولے لَگنا

عکس معلوم ہونا، پرچھائیں محسوس ہونا

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

according to Hoyle

وَجاہَتِ ہِیُولائی

شخصیت کا رعب و دبدبہ ، ظاہری وجاہت ، وجاہت ِذاتی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hyla)

نام

ای-میل

تبصرہ

hyla

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone