تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیُولَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَیُولَہ

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت

ہَیُولا

مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت، ہر چیز کا مادہ، ہر چیز کی اصل اور ماہیت

ہَیُّولا سا

خاکہ سا ، خاکے کی طرح کا ، ہلکا سا ، دھندلی سی شبیہ ، ہیولیٰ نما جسم ، ہلکا سا خاکہ ، ۔

ہیولا مِزاج

بار بار اپنی شکل بدلنے والا، متلون مزاج، وہ شخص جو کسی بات پر قائم نہ رہے

ہَیُّولا نُما

ہیولے کی طرح کا، خاکے جیسا

ہَیُّولا مِزاجی

ہیولا مزاج ہونے کی کیفیت ، کسی ایک صورت یا بات پر قائم نہ رہنے کی حالت ، متلون مزاجی ۔

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

ہَیُولات

ہیولا (رک) کی جمع ، شکلیں ، خاکے ، صورتیں ، ہیولے ۔

ہَیُولائی

ہیولا سے منسوب یا متعلق ، ہیولے کا ۔

ہَیُّولائے اَوَّل

عبارت از جوہر اوّل ، عقل اوّل ؛(کنایتہ) حضرت جبرئیل علیہ السلام

ہَیُّولائے اِرتِقا

کسی چیز کی ابتدائی و ارتقائی شکل ، خام صورت ۔

ہَیُولائِیَت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ عالم کی تکوین ہیولیٰ اولیٰ سے ہوئی ہے ۔

ہَیُولانِیَّت

مادّہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، َّ مادیت ۔

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیُولَہ کے معانیدیکھیے

ہَیُولَہ

hayuula•हयूला

اصل: عربی

دیکھیے: ہَیُولا

  • Roman
  • Urdu

ہَیُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادّہ، (ہر مادّی چیز کی) اصل اور ماہیت
  • خاکہ، غیر مرتب شکل نیز ساخت، بے ڈول کوئی جسم
  • انسانی شکل سے مشابہ کوئی مخلوق، سایہ، پرچھائیں
  • کہانی وغیرہ کا خاکہ، پلاٹ

Urdu meaning of hayuula

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hayuulaa nambar ; Khaakaa, Gair murattib shakl niiz saaKhat, beDaul ko.ii jism
  • insaanii shakl se mushaabeh ko.ii maKhluuq, saayaa, parchhaa.ii.ai.n
  • kahaanii vaGaira ka Khaakaa, plaaT

हयूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माद्दा, पदार्थ (प्रत्येक भौतिक वस्तु का) मूल एवं वास्तविकता
  • ख़ाका, ढाँचा, अनियमित आकार एवं संरचना, एक आकारहीन शरीर
  • मानव रूप के समान कोई मख़लूक़ या ईश्वरीय रचना, साया, परछाईं
  • कहानी आदि का ख़ाका, प्लाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone