تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُضّار" کے متعقلہ نتائج

حُضّار

حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

حِذار

भय, त्रास, डर।

حَضارَہ

رک : حضارت

حَضارَت

موجودگی، حضوری، حاضر ہونا

بے حُضار

غیر حاضر، غیر موجود

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حِصار

دائرہ، گھیرا، حلقہ

حُضُور میں

سامنے، روبرو، خدمت میں، موجودگی میں، بارگاہ میں

حُضُور ہونا

سامنے آنا؛ بے پردہ ہونا

حُضُورِ دِل

رک : حضور قلب جو زیادہ مستعمل ہے

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

اردو، انگلش اور ہندی میں حُضّار کے معانیدیکھیے

حُضّار

huzzaar•हुज़्ज़ार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: حاضِر

مادہ: حَضَر

دیکھیے: حاضِر

اشتقاق: حَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

حُضّار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

شعر

Urdu meaning of huzzaar

  • Roman
  • Urdu

  • haazir kii jamaa, kisii muqaam ya mauqaa par maujuud log, haaziriin

English meaning of huzzaar

Noun, Masculine, Plural

हुज़्ज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حُضّار کے مترادفات

حُضّار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُضّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُضّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone