تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَضار" کے متعقلہ نتائج

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

حُضّار

حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

حِذار

भय, त्रास, डर।

حَضارَہ

رک : حضارت

حَضارَت

موجودگی، حضوری، حاضر ہونا

بے حُضار

غیر حاضر، غیر موجود

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

حِصار

دائرہ، گھیرا، حلقہ

حُضُور میں

سامنے، روبرو، خدمت میں، موجودگی میں، بارگاہ میں

حُضُورِ دِل

رک : حضور قلب جو زیادہ مستعمل ہے

حُضُور ہونا

سامنے آنا؛ بے پردہ ہونا

حاضِر رَہْنا

فرض ادا کرنے کے لیے موجود رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَضار کے معانیدیکھیے

حَضار

hazaar•हज़ार

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: نجومی

اشتقاق: حَضَرَ

  • Roman
  • Urdu

حَضار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام
  • (نیز کس ح) اچھے اون٘ٹ (سفید یا سرخ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَجَار

سنگتراش، حکاک

ہَزار

(عدد) دس سو،

Urdu meaning of hazaar

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) kaukab kalab alaakbar ke gyaarah Khaarij also rut taaro.n me.n se ek nuuraanii sitaare ka naam
  • (niiz qissa) achchhe u.unT (safaid ya surKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَضار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَضار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone