تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِرِین" کے متعقلہ نتائج

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِرِین کے معانیدیکھیے

حاضِرِین

haaziriinहाज़िरीन

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: حاضِر

مادہ: حَضَر

دیکھیے: حاضِر

اشتقاق: حَضَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حاضِرِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

Urdu meaning of haaziriin

  • Roman
  • Urdu

  • haazir kii jamaa, kisii jalse vaGaira me.n maujuud ashKhaas, majmaa, ahal-e-mahfil, sharkaa.e anjuman

English meaning of haaziriin

Noun, Masculine, Plural

हाज़िरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • उपस्थित जनसमूह, हाज़िर लोग, उपस्थित गण

حاضِرِین کے قافیہ الفاظ

حاضِرِین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاضِرِین

حاضر کی جمع، کسی جلسے وغیرہ میں موجود اشخاص، مجمع، اہلِ محفل، شرکائے انجمن

حاضِرِینِ جَلْسَہ

جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل

حاضِرِینِ مَجْلِس

وہ لوگ جو مجلس یا جلسہ میں موجود ہوں

حاضِران حاضِرِین

۔ حاضر کی جمع بقاعدہ۔ فارسی الف نوں سے اور باقاعدہ عربی ی ن سے بنائی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاضِرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاضِرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone