تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُول دینا" کے متعقلہ نتائج

ہُول دینا

(کنایۃً) اشتعال دینا ، کسی کو کسی کماکے لیے اشتعاق دے کر آمادہ کرنا

ہَول دینا

گھبرا دینا، دہشت زدہ کر دینا، خوف زدہ کردینا، ڈرانا

ہَولا دینا

ڈرا دینا ، خوف زدہ کرنا ، گھبرا دینا ، پریشان کر دینا ۔

ہُولا دینا

کسی تیز دھار آلے کا چبھونا ، گھونپنا ، بھونکنا نیز ضرب لگانا ۔

ہو لینا

(بچہ) پیدا ہونا

ہَوا دینا

پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

ہَوَس دینا

لالچ دینا، خواہش پیدا کرنا، شوق اور تمنا جگانا، ترغیب دینا.

عَمَل دینا

اجابت کے لیے مقعد کے ذریعے دوا پہنچانا یا شیافہ کرنا، حقنہ کرنا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

ہون دینا

ہونے دینا ۔

ہِلا دینا

جنبش دینا، حرکت دینا

اِلٰہ دِین کا چَراغ

الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.

اِلّا دینا

ترغیب دینا .

ہیلا دینا

دھکا دینا، دھکیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُول دینا کے معانیدیکھیے

ہُول دینا

huul denaa•हूल देना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ہُول دینا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) اشتعال دینا ، کسی کو کسی کماکے لیے اشتعاق دے کر آمادہ کرنا
  • ہاتھی کا چلانا ، آنکس لگانا ، دھکیلنا ، پیلنا ، دھکا دینا ، چھوڑ دینا.

Urdu meaning of huul denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) ishti.aal denaa, kisii ko kisii kamaake li.e ishtaaq de kar aamaada karnaa
  • haathii ka chillaanaa, aankus lagaanaa, dhakelnaa, pelnaa, dhakkaa denaa, chho.D denaa

हूल देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (कनाएन) इश्तिआल देना, किसी को किसी कमाके लिए इश्ताक़ देकर आमादा करना
  • ۲. हाथी का चिल्लाना, आंकुस लगाना, धकेलना, पेलना, धक्का देना, छोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone