تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل دینا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل گُم کَر دینا

عقل زائل کردینا، حواس باختہ کردینا، بے اوسان یا بدحواس کردینا، ہوش اُڑا دینا

عَقْل چَرْخ کَر دینا

ہوش گم کر دینا، حواس باختہ کر دینا، حیران و پریشان کر دینا

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل دینا کے معانیدیکھیے

عَقْل دینا

'aql denaa'अक़्ल देना

مادہ: عَقْل

  • Roman
  • Urdu

عَقْل دینا کے اردو معانی

  • شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

Urdu meaning of 'aql denaa

  • Roman
  • Urdu

  • sha.uur sikhaana, raay denaa, samajh kii baat bataanaa, tarbiiyat karnaa, tadbiir sujhaanaa

English meaning of 'aql denaa

'अक़्ल देना के हिंदी अर्थ

  • राय देना, समझ की बात बताना, तदबीर सुझाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل گُم کَر دینا

عقل زائل کردینا، حواس باختہ کردینا، بے اوسان یا بدحواس کردینا، ہوش اُڑا دینا

عَقْل چَرْخ کَر دینا

ہوش گم کر دینا، حواس باختہ کر دینا، حیران و پریشان کر دینا

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone