تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُطّی" کے متعقلہ نتائج

حُطّی

ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

حَتّیٰ کہ

until, till

حَتّی الاِمْکان

جس قدر ممکن ہو، جہاں تک ہو سکے

حَتّی الوُسْع

حتی المقدور، طاقت بھر، جہاں تک بن پڑے

حَتّٰی الْعِلْم

جہاں تک علم ہو، واقفیت کی حد تک، معلومات کے مطابق

حَتّیٰ الوَسْع

حَتّی المَقْدُور

جہاں تک بن پڑے، جس قدر استطاعت یا استعداد ہو، طاقت بھر

ہائے حُطّی

बड़ी 'हे' (-) ।

طائے حُطّی

طوے جو کلماتِ ایجد میں کلمۂ حطّی میں شامل ہے .

حَطِیم

خانۂ کعبہ کی بیرونی دیوار جہاں میزاب رحمت (پرنالہ) ہے اور اس کے ساتھ نیم دائرے کی شکل میں تھوڑی سی احاطہ کی ہوئی جگہ، کعبہ کا وہ پتھر جو مابین رکن و زمزم ودیوار خانہ کعبہ بجانب مغرب ہے

حِیط

(ریاضی) ایک عدد کا نام جو کسی دائرے کے محیط اور قطر کی مستقل نسبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے

حَطّ

انحطاط؛ زوال؛ اُتار؛ اُترنا؛ کم رتبہ ہونا

حَیات

زندگی، جان

حَصیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں حُطّی کے معانیدیکھیے

حُطّی

huttii•हुत्ती

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

حُطّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں

Urdu meaning of huttii

  • Roman
  • Urdu

  • abjad arbii ke haruuf-e-tahajjii kii Khaas tartiib(balihaaz aadaad) me.n se ek jis me.n a ke adad (८) ta ke adad (९) aur ya ke adad(१०) muqarrar hai.n

English meaning of huttii

Noun, Feminine

  • the third set of the arrangement of Arabic letters according to their numerical values

हुत्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अरबी वर्णमाला के हिसाब से हे, तोए और ये जिनके अंक क्रमशः ८, ९, १० हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُطّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُطّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone