تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Hunish" کے متعقلہ نتائج

Hunish

Hunishness

ہونی شُدَنی

جو ہونا ہے ہو کر رہتا ہے ۔

ہُوں سو ہُوں

جیسا بھی ہوں ، جو بھی ہوں ، کسی کو کیا غرض (کچھ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنسی ہَنسی میں ہَسَوّا ہونا

مذاق مذاق میں مصیبت پیش آنا نیز دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

ہَنس ہَنس کَر

مسلسل ہنستے ہوئے ، بہت زیادہ ہنستے ہوئے ؛ مراداً : خوشی سے نیز سفاکی سے ، بے حسی سے ۔

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

ہنسی خوشی تکلیف برداشت کرنا ۔

ہَنْسہَنْسَہ

قہقہہ ، ٹھٹھا ، ہنسی کی آواز ۔

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

ہَنْسا ہَنْسا کے مار ڈالْنا

رک : ہنسا ہنسا کر بے حال کرنا ۔

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنسا ہونا

ہنسی اڑنا ، مذاق بننا ، تمسخر ہونا ۔

ہاں صاحَِب

(کسی بات پر توجہ دلانے کے لئے یا کسی امر کی یاد دہانی کے لئے مستعمل) ارے صاحب!

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

ہَنْسا ہَنْسا کے پیٹ میں بَل ڈالْنا

اتنا ہنسانا کہ پیٹ دکھنے لگے ، بہت زیادہ ہنسانا۔

ہَنس ہَنس کَر لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنس ہنس کر بُرا حال ہونا ۔

ہَنسی ہونا

ذلت ہونا، رسوائی ہونا، تضحیک ہونا، کھلی اڑنا، مذاق اڑنا

ہَونس ہونا

حرص ہونا ، طمع ہونا ؛ رشک ہونا ، ریس ہونا

ہَنسائی ہونا

بدنامی ہونا ، رُسوائی ہونا ۔

ہَنس ہَنس کَر بُرا حال ہونا

بہت زیادہ ہنسنا ، ہنستے ہنستے بے حال ہونا ۔

ہَنس ہنسا

ہنسنے ہنسانے کا عمل، ہنسنے بولنے کی حالت، مجازاً: شگفتہ ہونے کی حالت یا کیفیت

ہَنْسا ہَنْسو

ہنسا کر ، خوش کر کے ۔

ہَنس ہَنس کے

ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

ہَنس ہَنْسا لینا

خوش ہونا ، ہنس لینا نیز اچھا وقت گزار لینا ۔

ہَنسی ہَنسنا

رک : ہنسنا ؛ خندہ ہونا

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَونْس ہَونْس کے

نظر لگا کر ، ٹو ک ٹو ک کر ۔

ہاں سے ہاں مِلانا

رک : ہاں میں ہاں ملانا ۔

ہَنس ہَنس پُکارْنا

مذاق اُڑانا ، تمسخر کرنا ، آوازے کسنا ۔

ہَنس ہَنس کے گَلے مِلنا

خوش دلی کے ساتھ پیش آنا ۔

ہَنس ہَنس کَر اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنس ہنَس کے اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنسی ہَنسی میں

دل لگی میں، مذاق ہی مذاق میں، خوش گپیوں کے دوران میں

ہَنس ہَنس کھائِیے پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

ہَنْس ہَنْس کھائے پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

ہَنس ہَنس کھائیں پُھوہَڑ کا مال

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

Hunish کے لیے اردو الفاظ

Hunish

Hunish کے اردو معانی

صفت

  • ہنوں جیسا

Hunish के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • हनों जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Hunish)

نام

ای-میل

تبصرہ

Hunish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone