تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

ہنسی خوشی تکلیف برداشت کرنا ۔

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس ہَنس کے

ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

ہَنس کے

رک : ہنس کر ؛ خوش مزاجی سے ، خوش دلی سے ۔

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

ہَنس ہنَس کے اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنس کھیل کے

آسانی کے ساتھ ؛ محنت اور مشقت کے بغیر ۔

ہَنس بول کے

رک : ہنس بول کر ؛ ہنسی خوشی بات کر کے ۔

ہَنس ہَنس کے گَلے مِلنا

خوش دلی کے ساتھ پیش آنا ۔

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس کے مِلنا

خوش دلی سے پیش آنا ، خوش اخلاقی برتنا ۔

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

ہَنس کے ٹال جانا

کسی بات کو ُسنی اَن ُسنی کردینا ، خاطر میں نہ لانا ، مسکرا کر نظرانداز کر دینا۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

بات ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا، رنج کو خاطر میں نہ لانا

رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا کے معانیدیکھیے

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

ha.ns-ha.ns ke zaKHm khaanaaहँस-हँस के ज़ख़्म खाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا کے اردو معانی

  • ہنسی خوشی تکلیف برداشت کرنا ۔

Urdu meaning of ha.ns-ha.ns ke zaKHm khaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • hansii Khushii takliif bardaasht karnaa

हँस-हँस के ज़ख़्म खाना के हिंदी अर्थ

  • हँसी-ख़ुशी तकलीफ़ सहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

ہنسی خوشی تکلیف برداشت کرنا ۔

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس ہَنس کے

ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

ہَنس کے

رک : ہنس کر ؛ خوش مزاجی سے ، خوش دلی سے ۔

کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا

رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ

ہَنس ہنَس کے اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

ہَنس کھیل کے

آسانی کے ساتھ ؛ محنت اور مشقت کے بغیر ۔

ہَنس بول کے

رک : ہنس بول کر ؛ ہنسی خوشی بات کر کے ۔

ہَنس ہَنس کے گَلے مِلنا

خوش دلی کے ساتھ پیش آنا ۔

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس کے مِلنا

خوش دلی سے پیش آنا ، خوش اخلاقی برتنا ۔

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

ہَنس کے ٹال جانا

کسی بات کو ُسنی اَن ُسنی کردینا ، خاطر میں نہ لانا ، مسکرا کر نظرانداز کر دینا۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

بات ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا، رنج کو خاطر میں نہ لانا

رو کے پوچھ لے، ہنس کے اڑا دے

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْس ہَنْس کے زَخم کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone