تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنڈار" کے متعقلہ نتائج

ہُنڈار

(پورب) بھیڑیا، گرگ، ہنڈارا

ہُنڈارا

بھیڑیا ، گرگ

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

ہُونڈار

رک : ہنڈار ؛ ہنڑاڑ ۔

اَنْڈْرا

رک : انڈا نمبر ۱۔

اَنڈْرا

دھان کا پودا، جس میں بال نکلنے کی علامت دکھائی دینے لگے

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

ہُنکار

ہاں کی آواز، ہوں کہنے کی آواز، ایسی آواز جس سے ہاں مراد لی جائے

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

اَنْڈا

مادہ کے پیٹ سے نکلنے والا گول یا تھوڑا لمبائی لیے سفید کسم کا خول جس میں سے بچہ نکلتا ہے، تخم مرغ ، بیضہ، انڈے کی تھیلی

ہُنڑار

بھیڑیا ، ہنڈار

ہُنرار

رک : ہنڑار

ہَنڈَر ویٹ

رک : ہنڈرڈویٹ ، (برطانیہ) ایک سو بارہ پاؤنڈ کا وزن ، (امریکا میں) سو پاؤنڈ کا وزن ۔

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنڈار کے معانیدیکھیے

ہُنڈار

hunDaar•हुनडार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: پورب

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہُنڈار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پورب) بھیڑیا، گرگ، ہنڈارا
  • لگڑ بھگا، کفتار

Urdu meaning of hunDaar

  • Roman
  • Urdu

  • (puurab) bhe.Diiyaa, garg, hanDaaraa
  • laga.D bhagaa, kaftaar

English meaning of hunDaar

Noun, Masculine

  • wolf
  • hyena

हुनडार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पूरब) भेड़ीया, गर्ग, हनडारा
  • लकड़-भग्गा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنڈار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنڈار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone