تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر دینا" کے متعقلہ نتائج

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہُنَر دانی

کسی کام یا فن سے شناسائی ، سلیقہ مندی ، ہنر مندی ۔

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

انار دانَہ بَنا ہونا

(استعارۃً) موٹا تازہ سرخ سفید ہے

اَثَر دینا

موثر بنانا ، تاثیر پیدا کرنا .

ہَنْس دینا

بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

ہار دینا

بازی پر لگا کر مات ہو جانا، بازی میں دے دینا

ہُنَر لینا

ہنر سیکھنا ، فنی تعلیم حاصل کرنا ۔

اَجْر دینا

remunerate, recompense, reward

ہانْک دینا

(کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔

ہارَن دینا

گاڑی وغیرہ کا ہارن بجانا نیز متوجہ یا متنبہ کرنا ۔

اَنارِ بے دانَہ

superior species of seedless pomegranate, usually very light pink in colour

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر دینا کے معانیدیکھیے

ہُنَر دینا

hunar denaa•हुनर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُنَر دینا کے اردو معانی

  • ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

Urdu meaning of hunar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • hunar se navaaznaa, salaahiiyat ata karnaa, saahib fan banaanaa ; saliiqa sikhaana, behunar ko hunar mandikarnaa

हुनर देना के हिंदी अर्थ

  • कौशल प्रदान करना, हुनर से नवाज़ना, योग्यता प्रदान करना, साहिब-ए-फ़न बनाना, सलीक़ा सिखाना, बेहुनर को हुनर मंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone