تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہانْک دینا" کے متعقلہ نتائج

ہانْک دینا

(کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔

ہَنْکا دینا

ہنکانا ، دوڑا دینا ، چلتا کرنا (رک : ہنکانا) ۔

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہَنْس دینا

بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

آنکھ دینا

گوشۂ چشم سے اشارہ کرنا

آنکھیں دھونا

آنکھیں آنسوؤں سے پاک کرنا، رونے کے بعد ٹھنڈی کرنا، آنکھوں پر پانی ڈالنا

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

ہاں کَہہ دینا

شادی کے لیے رضامندی ظاہر کرنا ۔

ہاں نا کا جواب دینا

say yes or no, give categorical reply, give clear answer

آنکھیں لگا دینا

کسی چیز کے قریب آنکھیں لانا

دُنْیا کی آنکھوں میں

سب کی نظروں میں، لوگوں کے خیال میں، سب کے نزدیک

آنکھوں کا کہے دینا

دل کی حالت کا آنکھوں سے ظاہر ہونا

دُنْیا سے اَنوکھی

سب سے نرالی ، سب سے الگ ، سب سے جُدا ، قدرے مختلف.

آنکھیں کھول دینا

آنکھیں وا کرنا، دیکھنا

آنکھ بَچائی دینا

اس طرح کوئی کام کر گزرنا کہ دوسرا نہ دیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہانْک دینا کے معانیدیکھیے

ہانْک دینا

haa.nk denaa•हाँक देना

محاورہ

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

ہانْک دینا کے اردو معانی

  • (کوئی بات) زبان سے سوچے سمجھے بغیر نکالنا ، بغیر سمجھے بوجھے کوئی بات کہنا۔
  • پکارنا ، بلانا ، آواز دینا ، چلانا
  • چلانا ، ہانکنا ، تیز رفتار کرنا (جانور وغیرہ کو) ؛ (مجازاً) سلوک کرنا ، پیش آنا

Urdu meaning of haa.nk denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ko.ii baat) zabaan se soche samjhe bagair nikaalnaa, bagair samjhe buujhe ko.ii baat kahnaa
  • pukaarnaa, bulaanaa, aavaaz denaa, chalaanaa
  • chalaanaa, haanknaa, tez raftaar karnaa (jaanvar vaGaira ko) ; (majaazan) suluuk karnaa, pesh aanaa

हाँक देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ पुकारना, बुलाना, आवाज़ देना, चलाना
  • ۲۔ (कोई बात) ज़बान से सोचे समझे बग़ैर निकालना, बग़ैर समझे बूझे कोई बात कहना
  • ۳۔ चलाना, हाँकना, तेज़-रफ़्तार करना (जानवर वग़ैरा को) , (मजाज़न) सुलूक करना, पेश आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہانْک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہانْک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone