تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْس دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْس دینا

بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْس دینا کے معانیدیکھیے

ہَنْس دینا

ha.ns denaaहँस देना

  • Roman
  • Urdu

ہَنْس دینا کے اردو معانی

  • بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

Urdu meaning of ha.ns denaa

  • Roman
  • Urdu

  • besaaKhtaa muskuraa denaa niiz mazaaq u.Daanaa, dil lagii karnaa

हँस देना के हिंदी अर्थ

  • अनायास मुस्कुरा देना तथा मज़ाक़ उड़ाना, हँसी-मज़ाक़ करना

ہَنْس دینا سے متعلق دلچسپ معلومات

ہنس دینا عام خیال ہے کہ’’ہنس دینا‘‘ کے ساتھ ’’نے‘‘ نہیں لگتا۔ خواجہ عبد الرؤوف عشرت نے لکھا ہے کہ ’’میں نے ہنس دیا‘‘ ناجائز ہے۔ یہ بات صحیح ہے کہ اگر ’’ہنس دینا‘‘ کے ساتھ ’’نے‘‘ لگانے کا محل ہو تو آج کل عبارت ایسی بناتے ہیں کہ ’’نے‘‘ کے بغیر کام چل جائے۔ لیکن ’’میں نے ہنس دیا‘‘ کو غلط کہنا مشکل ہے۔ محمد حسین آزاد نے’’آب حیات‘‘ میں (دربیان غالب، حالات قیام کلکتہ) لکھا ہے: دوسرے نے ’’گلستاں‘‘ کا فقرہ پڑھا، ’یکے از صلحا را باد مخالف درشکم پیچید‘ اورسب نے ہنس دیا۔ آج کل ’’سب ہنس پڑے/سب ہنس دئے‘‘ لکھنا بہتر ہوگا، لیکن محمد حسین آزاد کی سند کے بعد اسےغلط نہیں کہہ سکتے۔ حسرت موہانی نے بھی اسی طرح کا فقرہ ’’نوادرسخن‘‘ میں نقل کیا ہے اور اسے شاذ استعمال شمارکیا ہے، لیکن اسے غلط نہیں کہا۔ دیکھئے، ’’رو دینا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْس دینا

بے ساختہ مسکرا دینا نیز مذاق اُڑانا ، دل لگی کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْس دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْس دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone