تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَن٘بَل" کے متعقلہ نتائج

حَن٘بَل

امام احمد بن محمد بن حنبل ، اہل سنت کے چار بڑے اماموں میں سے چوتھے ، انہوں نے فرقہ حنبلی کی بنا رکھی

حَن٘بَلی

امام احمد بن محمد بن حن٘بل کا پیرو، فقہ امام حنبل کا ماننے والا

حَن٘بَلِیَّہ

امام احمد بن محمد بن حنبل کے پیرو ، فقہ حنبلی کے مانے والوں کی جماعت

حَن٘بَلِیَّت

امام احمد بن محمد بن حنبل کا مسلک یا فقہ

حَنابِلَہ

حنبلی کی جمع

حَنْظَل

ایک کڑوا اور تلخ پھل، اندرائن کا پھل

حَنْطَل

اندرائن کا پھل جو بہت کڑوا ہوتا ہے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، پھر پھیندوا (لاط : Cucumis Colocywthis)

حَبْل

رسی، موٹا دھاگا، ڈورا

حابِل

صیاد، جال بچھانے والا، شکاری، جادوگر

حَبْلُ الذِّراع

رگ جو کلائی کے نیچے اور بائیں طرف پھیلی ہوتی ہے اور پہون٘چے پر ان٘گوٹھے کے مقابل اس کی فصد کھل جاتی ہے

نَخلِ حَنظَل

اندرائن کا درخت جس کا پھل بہت کڑوا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔

شَحْمِ حَنْظَل

اندرائن کے پھل کا گودا جو بلغم کو اخراج کے لیے بالعموم بطور مسہل استعمال کیا جاتا ہے

شاخِ حَنْطَل سے اَنگُور مِلْنا نا مُمکِن ہے

برے کام کا برا پھل ، برے سے اچھائی کی امید فضول ہے .

حَنْطَل و بَنْج

برطانوی قرابادین کی سات قسم کی گولیوں میں سے ایک قسم جو حنظل اور خلاصۂ اجوائن خراسانی وغیرہ اجزا کو ملا کر تیار کی جاتی ہے

حَبْلُ الْمَتِین

مضبوط رسّی، محکم سلسلہ یا وسیلہ (کسی بات یا کام کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَن٘بَل کے معانیدیکھیے

حَن٘بَل

hambal•हंबल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

حَن٘بَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام احمد بن محمد بن حنبل ، اہل سنت کے چار بڑے اماموں میں سے چوتھے ، انہوں نے فرقہ حنبلی کی بنا رکھی

Urdu meaning of hambal

  • Roman
  • Urdu

  • imaam ahmad bin muhammad bin hanbal, ahalsannat ke chaar ba.De imaamo.n me.n se chauthe, unho.n ne firqa hanablii kii banaa rakhii

حَن٘بَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَن٘بَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَن٘بَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone