تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْسانا" کے متعقلہ نتائج

ہُلْسانا

بھڑکانا، اُکسانا، بہکانا، اشتعال دلانا

اَلْسانا

سستی کرنا، اونگھنا، الکسانا، بے دلی سے کوئی کام کرنا

ہُلَسْنا

ہلسانا کا لازم، خوش ہونا، شاد ہونا، پرسند ہونا، آنند ہونا

اَلْسِنہ

زبانیں (جو انسانوں اور حیوانوں اور پرندوں کے منھ میں ہوتی ہیں) جیبھیں

ہِلَسْنا

ہل سکنا ، ہٹنا ، جنبش کرنا ۔

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اِنْسانا

گاے وغیرہ کے دودھ میں ادویہ کے ذریعے انسانی دودھ کے خصوصیات پیدا کرنا (دودھ کے لیے مستعمل)

اَفسانا

داستان، کہانی، قصہ، جھوٹی بات، سرگذست، حال، ردئداد، طویل بات، ذکر، مزکور، چرچا

ہَنسانا

ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

اُکْسانا

مشتعل کرنا، برانگیختہ کرنا، ابھارنا، جوش پیدا کرنا

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہُمسانا

اٹھانا ، (جگہ سے) ہلانا ، ہٹانا۔

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

اُلاہْنا

الزام، گناہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْسانا کے معانیدیکھیے

ہُلْسانا

hulsaanaa•हुलसाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہُلْسانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بھڑکانا، اُکسانا، بہکانا، اشتعال دلانا
  • خوش کرنا، شاد کرنا، جی بہلانا، دل بہلانا
  • للچانا، شوق دلانا، ترغیب دینا

Urdu meaning of hulsaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dkaanaa, uksaanaa, bahikaanaa, ishti.aal dilaana
  • Khush karnaa, shaad karnaa, jii bahlaanaa, dil bahlaanaa
  • lalchaanaa, shauq dilaana, tarGiib denaa

English meaning of hulsaanaa

Transitive verb

हुलसाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone