تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْہُلَہ" کے متعقلہ نتائج

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

اَلالا

رک : اُلالی

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

اَلاِلٰہ

خداوند عالم کا نام، اللہ، خدا

ہُلْہُلَہ اُٹْھنا

شوق اٹھنا ، کسی بات کو جلدی سے کرنے کی خواہش ہونا ۔

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

ہُلْہُلا اُٹْھانا

شگوفہ چھوڑنا، کوئی انوکھی یا عجیب بات مشہور کرنا

ہَلہَلا کَر

ہلکار کر ، ہلو کا نعرہ مار کر ، ہشکار کر ۔

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

ہَلْہَلا کے بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہِلْہِلا کَر پھینکْنا

جگہ سے اُکھاڑ پھینکنا ، خوب جھنجھوڑ کر پھینکنا ۔

ہلہلا کر بخار چڑھانا

زور سے بخار چڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْہُلَہ کے معانیدیکھیے

ہُلْہُلَہ

hulhula•हुलहुला

دیکھیے: ہُلْہُلا

  • Roman
  • Urdu

ہُلْہُلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

Urdu meaning of hulhula

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha halahalaa, fitna anGez baat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْہُلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْہُلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone