تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُفّاظ" کے متعقلہ نتائج

حُفّاظ

حفظ کرنے والے، زبانی یاد کرلینے والے، خصوصاً قرآن اور احادیث کے حافظ

حِفاظ

شرم، حمیّت، مروّت؛ نگہبانی

خُدا حُفّاظ

۔(ف۔ دعا کا کلمہ جو رخصت ہوتے وقت ایک دوسرے کو کہتا ہے۔) مذکر یعنی خدا کی حفاظت میں تم کو چھوڑا۔ اللہ نگہبان۔ ؎

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

حِفاظَت سے

احتیاط سے، سلامتی سے، سن٘بھال کر

حِفاظَت کَرْنا

take care, guard, protect, preserve, defend

حِفاظَت خود

اپنا بچاؤ، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع، حفاظتِ خود اختیاری، وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَتی

حفاظت کے متعلق

حِفاظَت میں رَکْھنا

نگرانی کرنا، محفوظ رکھنا، تحفّظ دینا

حِفاظَتِ ذاتی

اپنا بچاؤ، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَتِ نَفْسی

self-preservation

حِفاظَتِ خود اِخْتِیاری

وہ حفاظت جو ضرر سے بچنے کے لئے کی جائے، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا، ذاتی بچاؤ، ذاتی دفاع

حِفاظَتِ جان و مال

प्राण अथवा धन की रक्षा, पूरी रक्षा।

حِفاظَتی لِباس

وہ لباس جو عموماً آگ سے محفوظ رہنے کے لیے پہنا جاتا ہے

حِفاظَتی چَھتْری

(مجازاً) سایہ، تحفظ، سرپرستی

اردو، انگلش اور ہندی میں حُفّاظ کے معانیدیکھیے

حُفّاظ

huffaaz•हुफ़्फ़ाज़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: حافِظ

مادہ: حِفْظ

اشتقاق: حَفِظَ

  • Roman
  • Urdu

حُفّاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • حفظ کرنے والے، زبانی یاد کرلینے والے، خصوصاً قرآن اور احادیث کے حافظ

Urdu meaning of huffaaz

  • Roman
  • Urdu

  • hifz karne vaale, zabaanii yaad kar lene vaale, Khusuusan quraan aur ahaadiis ke haafiz

English meaning of huffaaz

Noun, Masculine, Plural

  • people who memorize the Qur'an by heart

हुफ़्फ़ाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वह लोग जिन्हें कुरान कंठ हो, वह लोग जिन्हें कुरान मुंह-ज़बानी याद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُفّاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُفّاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone