تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا حُفّاظ" کے متعقلہ نتائج

خُدا حُفّاظ

۔(ف۔ دعا کا کلمہ جو رخصت ہوتے وقت ایک دوسرے کو کہتا ہے۔) مذکر یعنی خدا کی حفاظت میں تم کو چھوڑا۔ اللہ نگہبان۔ ؎

خُدا حافِظ

(کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد

خُدا حافِظ ہے

اللہ پر تَوکَل ہے.

خُدا حافِظ کَہْنا

رخصت کرنا، الوداع کہنا، فی امان اللہ کہنا

خُدا حافِظ و ناصِر

اللہ حفاظت اور مدد کرے.

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا حُفّاظ کے معانیدیکھیے

خُدا حُفّاظ

KHudaa-huffaaz•ख़ुदा-हुफ़्फ़ाज़

  • Roman
  • Urdu

خُدا حُفّاظ کے اردو معانی

  • ۔(ف۔ دعا کا کلمہ جو رخصت ہوتے وقت ایک دوسرے کو کہتا ہے۔) مذکر یعنی خدا کی حفاظت میں تم کو چھوڑا۔ اللہ نگہبان۔ ؎

Urdu meaning of KHudaa-huffaaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha। du.a ka kalima jo ruKhast hote vaqt ek duusre ko kahta hai।) muzakkar yaanii Khudaa kii hifaazat me.n tum ko chho.Daa। allaah nigahbaan।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا حُفّاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا حُفّاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone