تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"howdah" کے متعقلہ نتائج

howdah

بودہ

ہُوَیدا

ظاہر، عیاں، نمودار، آشکار، واضع، صریح، صاف

حَواری

حضرت عیسیٰ کے اسحاب، یاران حضرت عیسیٰ میں سے کوئی ایک

ہَوادَہ

اکھاڑہ ، میدان ۔

حُواریٰ

دو دفعہ چھانا ہوا میدہ، میدہ

ہوویں

ہووے کی جمع، بجائے ہوں

ہووے

ہوونا (رک) کی تمنائی شکل، بجائے ہو، ہوئے

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

ہوڑَہ

رکاوٹ ، آڑ ، روک ۔

ہُویں

رک : ہوویں، ہوں

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَنوار

(دکن) ہموار ، مسطح ۔

ہُوَیدا کَرنا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، آشکار کرنا ؛ واضع کرنا.

ہُوَیدا ہونا

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، آشکار ہونا ، واضع ہونا نیز نمودار یا طلوع ہونا.

ہُوَ الرَّحمٰن

وہ (اللہ تعالیٰ) مہربان ہے ، وہی نہایت مہربان ہے ۔

howdah کے لیے اردو الفاظ

howdah

howdah کے اردو معانی

اسم

  • [اردو] ہوده
  • عماری
  • دو آدمیوں کی بڑی اور خوبصورت پُروقار نشست جو ہاتھی کی پشت سے باندھی جاتی ہے، برصغیر اور اس کے مشرق میں استعمال کی جاتی ہے

howdah के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [उर्दू] ह्वदय
  • अम्मारी
  • दो आदमीयों की बड़ी और ख़ूबसूरत पुरोक़ार नशिस्त जो हाथी की पुश्त से बांधी जाती है, बर्र-ए-सग़ीर और इस के मशरिक़ में इस्तिमाल की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (howdah)

نام

ای-میل

تبصرہ

howdah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone