تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hose" کے متعقلہ نتائج
hose کے لیے اردو الفاظ
hose کے اردو معانی
اسم
- (جمع) ربکا
- لمبی جراب
- طویل موزے
- پیروں اور پنڈلیوں کے لیے ملبوس
- لمبے موزے
- جرابیں
- سابقاً ٹانگوں اور کمر کا ملبوس جیسے مردوں کا چست پاجامہ یا برجس
اسم
- نال
- نلکی
- ٹیوب
- پائپ
- سیال چیز کسی جگہ پہنچانے کے لیے لچکدار ٹیوب/ پائپ جیسے باغ کا پائپ
- (برطانوی) چھلکا
- غلاف یا خول کا حصہ جیسے گندم کے دانے کا
- خول، خصوصاً کسی اوزار، گالف کی چھڑی وغیرہ کے ڈنڈے یا دستے کا
فعل متعدی
- پائپ کے ذریعے پانی دینا یا بھگونا
- (عوامی) ( کینیڈا) بد دیانتی سے شکست دینا یا معاملہ کرنا
hose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जमा) रबका
- लंबी जुराब
- तवील मौज़े
- पैरों और पिंडुलीयों के लिए मलबूस
- लंबे मौज़े
- जुराबें
- साबक़न टांगों और कमर का मलबूस जैसे मर्दों का चुस्त पाजामा या बरजिस
संज्ञा
- नाल
- नलकी
- टयूब
- पाइप
- स्याल चीज़ किसी जगह पहुंचाने के लिए लचकदार टयूब/ पाइप जैसे बाग़ का पाइप
- (बर्तानवी) छिलका
- ग़लाफ़ या ख़ौल का हिस्सा जैसे गंदुम के दाने का
- ख़ौल, ख़ुसूसन किसी औज़ार, गोलफ़ की छड़ी वग़ैरा के डंडे या दस्ते का
सकर्मक क्रिया
- पाइप के ज़रीये पानी देना या भिगोना
- (अवामी) ( कैनेडा) बददियानती से शिकस्त देना या मुआमला करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَسُو
ہر رقیق شے جسے پیا جائے؛ (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھون٘ٹ گھون٘ٹ پیا جائے.
حِصّا
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
حِصَّہ
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
حاشا
(طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hose)
hose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔