تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"horde" کے متعقلہ نتائج

horde

اَن٘بوہ

ہَرڑا

رک : ہڑ

hairdo

بال بنانے کی وضع

ہَرڈا

رک : ہڑ

ہِردے

دل، جگر، (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل)

ہَرَدا

(کاشت کاری) جنگلی بوٹیاں جو کھیت میں اُگیں ؛ اناج کی ایک بیماری جس میں پودا زرد پڑجاتا ہے ، ایک روگ جو غلے کے کھیت میں لگ جاتا ہے اور بالیوں کو ختم کردیتا ہے ، پھپھوندی

ہَرادی

ہراد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آواز پیدا کرنے والا ، شور کرنے والا

ہَرڈی

(موسیقی) امیر خسروؒ کے ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ۔

ہَرِدی

ایک ریشمی کپڑے کا نام ۔

ہَر دو

دونوں، دونوں کے دونوں

ہردی

हल्दी, हरिद्रा, ज़र्दचोबः ।

ہِرانْدی

ہراند (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ ہراند والی ؛ جس میں ہراند ہو ۔

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُڑدَنْگا پَن

۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہُڑدَنگے لَگانا

اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔

ہُڑدَنگا کھیلنا

بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔

ہُڑدَنگا مَچانا

اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہُڑدَنگے کا کھیل

ایسا کھیل جس میں شرارت اور اُچھل کود ہو ۔

ہِردے دَہلانا

دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔

ہِردے کانپنا

دل دہلنا ، خوف سے تھرتھرانا ؛ پتّا پانی ہونا ۔

ہِردے میں بَسنا

دل میں جگہ پانا ، محبت ہو جانا ۔

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

ہَردی کی گِرَہ

رک : ہلدی کی گرہ ۔

ہِردے کَرنا

کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا

ہَرِدا کَرنا

حوصلہ کرنا ، ہمت کرنا ۔

ہِردَے کُھلنا

(heart and mind) to become enlightened

ہَرَدا کُھلنا

دل کی بات یا احساسا ت ظاہر ہونا

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَرَدا کُھل جانا

دل کی بات یا احساسا ت ظاہر ہونا

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہِرِدا کَٹھور ہونا

سخت دل ہو جانا ، سنگ دل ہونا

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

horde کے لیے اردو الفاظ

horde

hɔːd

horde کے اردو معانی

  • انبوہ
  • غول

horde के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अंबोह
  • ग़ोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (horde)

نام

ای-میل

تبصرہ

horde

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone