تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیدڑا جانا" کے متعقلہ نتائج

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہِیجْڑا ہو جانا

نامرد ہو جانا، جنسی طور پر ناکارہ ہو جانا، مباشرت کے قابل نہ رہنا

ٹانکے اُدَھڑ جانا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

کھال اُدَھڑ جانا

زیادہ قیمت پر چیز خریدنا.

اُڑا جانا

تیزتیزجانا، اڑتے ہوئے جانا

ہَڑبَڑا جانا

رک : ہڑبڑانا ؛ گھبرا جانا ، بوکھلا جانا ۔

ہَڑہَڑا جانا

گھبرا جانا ؛ جواب نہ دے سکنا ۔

جی اُڑا جانا

پریشان خاطر ہونا ، دل کا گھبرانا.

اُڑا لے جانا

sweep away, snatch

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

عِنْدِیَہ پایا جانا

دلی مطلب کھلنا، منشا معلوم ہونا

اُڑا پَڑْ جانا

چیز کا دستیاب نہ ہونا ، قحط پڑنا ، کال ہونا.

صاف اُڑا جانا

بالکل ٹال جانا.

کان اُڑا جانا

۔کانوں کا متواتر شور یا باتیں سننے سے پریشاں ہوجانا۔ ؎

سُن کے اُڑا جانا

ٹال جانا ، نظر انداز کردینا ، سُنی کی ان سُنی کر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیدڑا جانا کے معانیدیکھیے

ہیدڑا جانا

hed.Daa jaanaa•हेदड़ा जाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہیدڑا جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

Urdu meaning of hed.Daa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haal behaal honaa, lachchhan biga.Dnaa, hosh-o-havaas Thikaane na rahnaa, gati be gati honaa

English meaning of hed.Daa jaanaa

Compound Verb

  • to come to a bad state, to lose one's consciousness

हेदड़ा जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाल बेहाल होना, लक्षण बिगड़ना, होश हवास ठिकाने न रहना, सुधबुध ख़त्म हो जाना, गत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیدڑا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیدڑا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone