تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدڑا" کے متعقلہ نتائج

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدڑا کے معانیدیکھیے

ہَدڑا

had.Daaहदड़ा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَدڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت
  • درجہ ، وقار ، آبرو ۔
  • سلیقہ ، تمیز
  • ہیئت ، صورت ، حلیہ ، شکل ۔

Urdu meaning of had.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) haal, haalat (umuuman barii) ; durgat
  • darja, vaqaar, aabruu
  • saliiqa, tamiiz
  • haiyat, suurat, hulyaa, shakl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone