تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْسُنی ہِین٘گ" کے متعقلہ نتائج

لَہْسُنی ہِین٘گ

نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

اِیْنْٹ کی لیْنی پَتَّھر کی دیْنی

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاتا ہے

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہْتے ہیں

دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سہی جاتی ہیں

جیسی گئیِں تھیں ویسی آئِیں، حق مَہر کا بوریا لائیں

بہت بد قسمت ہیں

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہی جاتی ہیں

جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی پَڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْسُنی ہِین٘گ کے معانیدیکھیے

لَہْسُنی ہِین٘گ

lahsunii-hing•लहसुनी-हींग

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

لَہْسُنی ہِین٘گ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقلی ہین٘گ جو لہسن کی آمیزش سے بنائی جاتی ہے

Urdu meaning of lahsunii-hing

  • Roman
  • Urdu

  • naqlii hiing jo lahsun kii aamezish se jaatii huy

English meaning of lahsunii-hing

Noun, Feminine

  • asafoetida gum with smell of garlic

लहसुनी-हींग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नक़ली हींग जो लहसुन की मिश्रण से बनाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْسُنی ہِین٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْسُنی ہِین٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone