تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوٹَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہوٹَل کَرنا

ہوٹل کا کاروبار کرنا، ہوٹل چلانا.

ہول کَرنا

سوراخ کرنا ، شگاف کرنا

اوٹ کرنا

hide or conceal oneself

ہَول کَرنا

گھبرانا ، خوف اور گھبراہٹ میں مبتلا ہونا.

ہُوٹ کَرنا

اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔

اَٹال کرنا

ڈھیر لگانا، انبار لگانا

اَوَّل مَنْزِل کَرنا

دفن کردینا، دفنانا

ہَول پَیدا کَرْنا

ڈر اور خوف پیدا کرنا ، دہوشت طاری کرنا بے چینی اور اضطراب کی کیفیت وجود میں لانا.

ہَول طاری کَرْنا

خوف اور دہشت پھیلانا ، ڈر اور اضطرا کی فج اپیدا کرنا.

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

بِلَیک آوُٹ کَرنا

چھپانا ، شایع نہ ہونے دینا ، استخفا.

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوٹَل کَرنا کے معانیدیکھیے

ہوٹَل کَرنا

hotel karnaa•होटल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہوٹَل کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہوٹل کا کاروبار کرنا، ہوٹل چلانا.

Urdu meaning of hotel karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hoTal ka kaarobaar karnaa, hoTal chalaanaa

होटल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • होटल का व्यापार करना, होटल चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوٹَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوٹَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone