खोजे गए परिणाम
सहेजे गए शब्द
"hoop" शब्द से संबंधित परिणाम
hoop के लिए उर्दू शब्द
hoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छल्ला
- कुंडली
- हलक़ा
- घेरा
- बंद
- धात, लक्कड़ी या किसी दूसरी सख़्त चीज़ की गोल पट्टी या हलक़ा जो पेपे, बैरल वग़ैरा के चोबी हलक़ों को इकट्ठा जकड़ ने के लिए इस्तिमाल होता है
- धात, प्लास्टिक या लक्कड़ी का बड़ा सा हलक़ा जिस से बच्चा खेलता है
- औरत के स्कर्ट/ दामन को बड़ा करने के लिए इस्तिमाल होने वाली धात या प्लास्टिक की बड़ी से गोल पट्टी
- हलक़ानुमा या दायरा नुमा बनावट या ढांचा
- अँगूठी का हलक़ा
- फ़ौलादी महिराब जो ''करो के'' के खेल में इस्तिमाल होती है
- विकेट
सकर्मक क्रिया
- हलक़े या हलक़ों के साथ जकड़ना या बांधना
- घेर लेना
hoop کے اردو معانی
اسم
- چھلا
- کنڈلی
- حلقہ
- گھیرا
- بند
- دھات، لکڑی یا کسی دوسری سخت چیز کی گول پٹی یا حلقہ جو پیپے، بیرل وغیرہ کے چوبی حلقوں کو اکٹھا جکڑ نے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- دھات، پلاسٹک یا لکڑی کا بڑا سا حلقہ جس سے بچہ کھیلتا ہے
- عورت کے سکرٹ/ دامن کو بڑا کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دھات یا پلاسٹک کی بڑی سے گول پٹی
- حلقہ نما یا دائرہ نما بناوٹ یا ڈھانچا
- انگوٹھی کا حلقہ
- فولادی محراب جو ’’کروکے‘‘ کے کھیل میں استعمال ہوتی ہے
- وکٹ
فعل متعدی
- حلقے یا حلقوں کے ساتھ جکڑنا یا باندھنا
- گھیر لینا
खोजे गए शब्द से संबंधित
होप का आला
(طبیعیات) وہ آلہ جو پانی کے بے قاعدہ پھیلاؤ کو بتاتا ہے اور ہوپ (Hope) نامی ایک سائنس دان نے ایجاد کیا تھا ۔
हिप हिप हुर्रा
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
हिप हिप हुर्रे
خوشی اور مسرت کا نعرہ ، کسی کی کامیابی اور مسرت کے موقعے پر آواز لگانا ، واہ واہ ، شاباش ۔
हाँप न काँपना बैठे बैठे हाँकना
कुछ न करते हुए बैठे रहना और बातें बनाना साथ ही आराम से बैठ कर शासन करना
हापू-टापू
امذ ۔ دیہات میں مقبول ایک کھیل جسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، اسے کھیلنے کے لیے میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر لکیریں کھینچ کر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے ، کھلاڑی ٹھیکری پہلے خانے میں پھینک کر ایک پانو اُٹھا کر ٹھیکری کو ہر خانے میں پھینکتا ہے اور اسی حالت میں ٹھوکر سے باہر نکالتا ہے ، اس دوران نہ تو اس کا پانو کسی لکیر پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر ، سب خانوں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے ، شاہ ٹاپو ، کیڑی کاڑا۔
संदर्भग्रंथ सूची: रेख़्ता डिक्शनरी में उपयोग किये गये स्रोतों की सूची देखें .
नवीनतम ब्लॉग
सुझाव दीजिए (hoop)
hoop
चित्र अपलोड कीजिएअधिक जानिए
नाम
ई-मेल
प्रदर्शित नाम
चित्र संलग्न कीजिए
सूचनाएँ और जानकारी प्राप्त करने के लिए सदस्यता लें
Delete 44 saved words?
क्या आप वास्तव में इन प्रविष्टियों को हटा रहे हैं? इन्हें पुन: पूर्ववत् करना संभव नहीं होगा