تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"honey guide" کے متعقلہ نتائج

honey guide

غُصّے ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا، بگڑنا، تاؤ میں آنا

گَئے گُزْرے ہونا

بگڑ جانا ، خراب یا مکدر ہو جانا.

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا، نہایت طیش میں آنا، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا، سخت برہم ہونا

نَماز گَنڈے دار ہونا

کبھی کبھی نماز پڑھنا ، پابندی سے نماز نہ پڑھنا ، کبھی نماز پڑھنا کبھی نہ پڑھنا

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

باؤ کے گھوڑے پر سَوار ہونا

نہایت غرور کرنا، اترانا، بیحد ناز سے چلنا

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چَہ لاکھوں ہوں سَنْگ

کھیْتی، پاتی، بِیْنتی اَور گھوڑے کا تَنْگ، اَپْنے ہاتھ سَنْواریے چاہے لاکھوں ہوں سَنْگ

اگر تم کام اچھا چاہتے ہو تو اسے خود کرو

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

honey guide کے لیے اردو الفاظ

honey guide

honey guide کے اردو معانی

اسم

  • طیور شہد نما
  • افریقہ اور ایشیا میں پائے جانے والے بہت سے چھوٹے پرندے جو جنس مظہار (Indicatoridae) سے تعلق رکھتے ہیں اور انسانوں اور حیوانات کی شہد کے چھتوں کی سمت رہنمائی کرنے کے لیے مشہور ہیں تاکہ وہ شہد اور موم حاصل کر سکیں

honey guide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तीव्र शहद नुमा
  • अफ़्रीक़ा और एशिया में पाए जाने वाले बहुत से छोटे परिंदे जो जिन्स मज़हार (Indicatoridae) से ताल्लुक़ रखते हैं और इंसानों और हैवानात की शहद के छतों की सिम्त रहनुमाई करने के लिए मशहूर हैं ताकि वो शहद और मोम हासिल कर सकीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (honey guide)

نام

ای-میل

تبصرہ

honey guide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone