تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"holiday" کے متعقلہ نتائج

holiday

چُھٹّی

ہُلَّڑی

فسادی ، جھگڑالو (فرہنگ فسانہ آزاد ، ۳۹۱)

ہُلَّڑ

شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ

ہولَڑ

جنین، مضغہ، پیٹ کا بچہ، پیٹ کا جنا ہوا، نوزائیدہ

ہُولَڑ

رک : ہلڑ

ہِلورے

ہلورا کی جمع نیز مغیرہ حالت، ہلنا، جنبش کرنا، حرکت، جنبش، لہر، موج

ہَلْدا

(بیل بانی) زرد رنگ کا بیل .

ہَلْدُو

एक प्रकार का बहुत बड़ा और ऊँचा पेड़ जिसकी लकड़ी खेती और सजावट के सामान, कंघियाँ, बन्दूकों के कुंदे आदि बनाने के काम आती है

ہَلدِیا

ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہَلَّڑا

ہنگامہ ، شوروغل ؛ رک : ہلّڑ ۔

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

holiday کے لیے اردو الفاظ

holiday

ˈhɒl.ə.deɪ

holiday کے اردو معانی

اسم

  • چھٹی
  • تعطیل
  • تہوار
  • عید
  • قانوناً یا روایتاً منائے جانے کے لیے آرام کرنے کا دن
  • تعطیل کا دن
  • مقدس دن
  • (جمع، برطانوی) چھٹی یا چھٹی کے ایام

صفت

  • پُرمسرت موقع یا اس کے منانے سے متعلق

فعل لازم

  • برطانوی تعطیلات منانا (عموماً at یا in کے ساتھ)

holiday के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • छुट्टी
  • तातील
  • तहवार
  • ईद
  • क़ानूनन या रिवायतन मनाए जाने के लिए आराम करने का दिन
  • तातील का दिन
  • मुक़द्दस दिन
  • (जमा, बर्तानवी) छुट्टी या छुट्टी के अय्याम

विशेषण

  • पुरमसरत मौक़ा या इस के मनाने से मुताल्लिक़

अकर्मक क्रिया

  • बर्तानवी तातीलात मनाना (उमूमन at या in के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (holiday)

نام

ای-میل

تبصرہ

holiday

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone