تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hole" کے متعقلہ نتائج
hole کے لیے اردو الفاظ
hole کے اردو معانی
اسم
- سوراخ
- خلا
- چھوٹا گڑھا
- بھٹ
- موری
- گڑھا، خانہ
- ثقبه
- گھر
- کھوہ
- چھید
- ٹھوس جسم یا ڈھیر میں کھوکھلی جگہ
- خلا/ جوف
- کھدائی
- درز
- دہن
- روزن
- خالی جگہ یا شگاف
- غلطی یا نقص
- جانور کا کھدا ہوا گھر
- بل
- رہنے کے چھوٹی تاریک یا کم حیثیت جگہ
- کوٹھری یا تہ خانہ
- (بول چال) پریشان کن یا اُلجھن والی صورت حال
- ۔ (کھیل) متعدد کھیلوں میں اسکور حاصل کرنے کی غرض سے ماربل کی گولی، گیند وغیرہ ڈالنے کے لیے چھوٹا سا گڑھا یا سوراخ
- گچک
- گہرا تالاب، کھاڑی یا چھوٹی سی بندرگاہ
فعل متعدی
- سوراخ یا بہت سے سوراخ بنانا
- کھوکھلی جگہیں بنانا یا شگاف ڈالنا
- گاڑنا جیسے نل کا
- کھدائی کرنا جیسے سرنگ کی
- گڑھے یا سوراخ میں ڈالنا جیسے گالف کے دوران گیند کو
فعل لازم
- ایک یا کئی سوراخ بنانا
- بل یا سوراخ میں اتر جانا
- سردیوں کے لیے بل میں غائب ہو جانا جیسے سرما میں بے حس ہو جانے والے جانور کرتے ہیں (عموماً up کے ساتھ)
- (گالف) گیند کو سوراخ میں ڈالنا (اکثر out کے ساتھ)
hole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सूराख़
- ख़ला
- छोटा गढ़ा
- भट्ट
- मोरी
- गढ़ा, ख़ाना
- सक़बे
- घर
- खोह
- छेद
- ठोस जिस्म या ढेर में खोखली जगह
- ख़ला/ जोफ़
- खुदाई
- दर्ज़
- दहन
- रौज़न
- ख़ाली जगह या शिगाफ़
- ग़लती या नुक़्स
- जानवर का ख़ुदा हुआ घर
- बिल
- रहने के छोटी तारीक या कम हैसियत जगह
- कोठरी या ता ख़ाना
- (बोल चाल) परेशानकुन या उलझन वाली सूरत-ए-हाल
- ۔ (खेल) मुतअद्दिद खेलों में स्कोर हासिल करने की ग़रज़ से मार्बल की गोली, गेंद वग़ैरा डालने के लिए छोटा सा गढ़ा या सूराख़
- ग़िचक
- गहिरा तालाब, खाड़ी या छोटी सी बंदरगाह
सकर्मक क्रिया
- सूराख़ या बहुत से सूराख़ बनाना
- खोखली जगहें बनाना या शिगाफ़ डालना
- गाड़ना जैसे नल का
- खुदाई करना जैसे सुरंग की
- गढ़े या सूराख़ में डालना जैसे गोलफ़ के दौरान गेंद को
अकर्मक क्रिया
- एक या कई सूराख़ बनाना
- बिल या सूराख़ में उतर जाना
- सर्दीयों के लिए बिल में ग़ायब हो जाना जैसे सुरमा में बेहिस हो जाने वाले जानवर करते हैं (उमूमन up के साथ
- (गोलफ़) गेंद को सूराख़ में डालना (अक्सर out के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہولا
۔ تیاری پر آیا ہوا اناج کا دانہ یا بالیں وغیرہ جس کی کٹائی شروع کی جائے اور جو بھون کر کھانے کے قابل ہو گیا ہو ، گدرا ، خام ، دھیسر۔
ہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
ہلاؤ
ہلانا (رک) سے امر (تراکیب میں مستعمل) ؛ حرکت دو ، جنبش دو ، جھنجھوڑو ؛ جھلاؤ ، جھونٹا دو ؛ کھولو.
ہالا
روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hole)
hole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔