تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hitch" کے متعقلہ نتائج

hitch

اٹک اٹک کر چلنا

hatch

نَسل

hitch-hike

چڈّی مانگ مانگ کر راستہ طے کرنا۔.

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہٹے

ہٹتا

اشیاء جو ہاٹ میں خرید و فروخت ہوتی ہیں، ہاٹ میں بکنے کے آئی ہوئی چیز

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَٹ

اپنی بات منوانے پر اصرار، ضد، اڑ، انا، انانیت

hitch کے لیے اردو الفاظ

hitch

hɪtʃ

hitch کے اردو معانی

فعل متعدی

  • گرہ ہک سے عارضی طور پر باندھنا
  • جوتنا یا کسنا جیسے گھوڑے کو گاڑی کے ساتھ (بعض اوقات، بعد میں up لگایا جاتا ہے)
  • جھٹکا دینا یا اوپر اٹھانا
  • (عوامی) لفٹ لے کر سفر کرنا
  • (بول چال) شادی کرنا

فعل لازم

  • جھٹکے سے یارک رک کر حرکت کرنا
  • اُلجھنا، پھنس جانا یا پکڑے جانا
  • جتا ہوا
  • جڑا ہوا یا جوئے کے نیچے ہونا

اسم

  • وقت
  • مشکل
  • گره
  • رکاوٹ
  • سدراہ
  • دھکا
  • جھٹکا
  • اٹکاؤ
  • روک
  • اٹک
  • گانٹھ
  • گتھی
  • اڑچن
  • گرفت
  • پکڑ
  • مانع
  • آنکڑا
  • اچانک جھٹکا، کھنچاؤ یا گرفت
  • لنگڑا پن
  • منصوبہ بندی میں غیر متوقع رکاوٹ
  • عارضی طور پر ساتھ جوڑنے کے لیے کوئی چیز یا آلہ
  • (جہاز رانی) رسی میں گرہ یا حلقہ تا کہ اسے کسی چیز سے باندھا جا سکے
  • (عوامی) فوجی نوکری میں گزرا ہوا زمانہ
  • سواری یا لفٹ

hitch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गिरह हिक्क से आरिज़ी तौर पर बांधना
  • जोतना या कसना जैसे घोड़े को गाड़ी के साथ (बाअज़ औक़ात, बाद में up लगाया जाता है
  • झटका देना या ऊपर उठाना
  • (अवामी) लिफ़्ट लेकर सफ़र करना
  • (बोल चाल) शादी करना

अकर्मक क्रिया

  • झटके से यार्क रुक कर हरकत करना
  • उलझना, फंस जाना या पकड़े जाना
  • जता हुआ
  • जुड़ा हुआ या जोय के नीचे होना

संज्ञा

  • वक़्त
  • मुश्किल
  • गिरे
  • रुकावट
  • सदराह
  • धक्का
  • झटका
  • अटकाओ
  • रोक
  • अटक
  • गांठ
  • गुत्थी
  • अड़चन
  • गिरिफ़त
  • पकड़
  • माने
  • आंकड़ा
  • अचानक झटका, खनचाओ या गिरिफ़त
  • लंगड़ा पन
  • मंसूबा बंदी में ग़ैर मुतवक़्क़े रुकावट
  • आरिज़ी तौर पर साथ जोड़ने के लिए कोई चीज़ या आला
  • (जहाज़रानी) रस्सी में गिरह या हलक़ाता कि उसे किसी चीज़ से बांधा जा सके
  • (अवामी) फ़ौजी नौकरी में गुज़रा हुआ ज़माना
  • सवारी या लिफ़्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hitch)

نام

ای-میل

تبصرہ

hitch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone