تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hatch" کے متعقلہ نتائج

hatch

نَسل

hitch

اٹک اٹک کر چلنا

ہَٹا

ہٹنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

ہَٹّی

دکان، چھوٹی دکان

ہٹے

ہٹتا

اشیاء جو ہاٹ میں خرید و فروخت ہوتی ہیں، ہاٹ میں بکنے کے آئی ہوئی چیز

ہَٹو

ہٹنا سے امر، دور رہو، باز آؤ، مان جاؤ، تراکیب میں مستعمل

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

hatchery

ہَٹ

اپنی بات منوانے پر اصرار، ضد، اڑ، انا، انانیت

hatch کے لیے اردو الفاظ

hatch

hætʃ

hatch کے اردو معانی

اسم

  • کھٹکے دار دروازه
  • نصفهٔ در
  • آدها بند دروازہ
  • بحری جہاز کے عرشے، فرش یا چھت میں کھڑکی یا موکھا ? جہاز کا دروازہ جس سے مال تہ خانے میں اُتارتے ہیں
  • اس قسم کے دروازے کا ڈھکنا
  • دروازہ یا بند پھاٹک میں کھلی ہوئی چھوٹی کھڑکی
  • بغلی دروازہ
  • منقسم دروازے کا نصف نیچے والا حصہ
  • دریا یا نہر کے بند کا دروازہ
  • (جمع) جہاز کا عرشہ

فعل متعدی

  • انڈے سینا
  • انڈوں سے بچے نکالنا
  • پیدا کرنا
  • تدبیر کرنا
  • خفیہ منصوبہ بندی کرنا جیسے سازش

فعل لازم

  • انڈے سے (بچے کا) نکلنا

اسم

  • سینے بچے/نکالنے کا عمل
  • سیئے جانے والے یا انڈوں سے نکلنے والے بچے، جیسے چوزوں کا جھول

فعل متعدی

  • مصوری اور کندہ کاری میں متوازی یا قاطع لکیروں سے سائے بنانا یا رنگ بھرنا

اسم

  • ایسی باریک لکیروں اور رشحات قلم میں سے کوئی ایک

hatch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खटकेदार दरवाज़े
  • निस्फ़े-ए-दर
  • आदहा बंद दरवाज़ा
  • बहरी जहाज़ के अर्शे, फ़र्श या छत में खिड़की या मोखा ? जहाज़ का दरवाज़ा जिस से माल तहखाने में उतारते हैं
  • इस किस्म के दरवाज़े का ढकना
  • दरवाज़ा या बंद फाटक में खुली हुई छोटी खिड़की
  • बग़ली दरवाज़ा
  • मुनक़सिम दरवाज़े का निस्फ़ नीचे वाला हिस्सा
  • दरिया या नहर के बंद का दरवाज़ा
  • (जमा) जहाज़ का अर्शा

सकर्मक क्रिया

  • अंडे सेना
  • अंडों से बच्चे निकालना
  • पैदा करना
  • तदबीर करना
  • खु़फ़ीया मंसूबा बंदी करना जैसे साज़िश

अकर्मक क्रिया

  • अंडे से (बच्चे का) निकलना

संज्ञा

  • सीने बच्चे/निकालने का अमल
  • सीए जाने वाले या अंडों से निकलने वाले बच्चे, जैसे चूज़ों का झूल

सकर्मक क्रिया

  • मुसव्विरी और कंदाकारी में मुतवाज़ी या क़ाते लकीरों से साय बनाना या रंग भरना

संज्ञा

  • ऐसी बारीक लकीरों और रशहात क़लम में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hatch)

نام

ای-میل

تبصرہ

hatch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone