تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hetero" کے متعقلہ نتائج

hetero

(رک) کا اختصار ۔.

heterodoxy

آزاد خیالی

heterophylly

heterodox

heterospory

مختلف بذریَت

heterodyne

ریڈیو: دو تقریباً مساوی تعدّد کی اونچی لہروں سے ایک نیچی یا دھیمی لہر پیدا کرنے کے عمل سے متعلق۔.

heterophyllous

کئی وضع کے پتّے پیدا کرنے والا (پودا) چند برگہ، دگر برگہ۔.

heterosis

پیوندی یا دوغلے نامیے کا دونوں مورثوں سے بہتر خواص پیدا کرنا، مغائرت۔.

heteroplasty

پلاسٹِک آپرَیشَن جِس میں پَیوَند کِسی دُوسرے فرد سے اِستَعمال کیا جائے

heterotic

heteronym

heterotrophically

heterogeneousness

heterogeneity

غیر جنسیت

heterogony

عمل تولید کا تبادل خصوصاً لاجنسی و دو جنسی تولید کا ادل بدل۔.

heterogamy

دگر زوجیت، متبادل تولیدی عمل، خصوصاً جنسی اور خودزائی عمل کے درمیان تبادل۔.

heteronomy

مختلف قانون کی موجودگی۔.

heterotaxy

اعضا یا اجزا کی خلاف معمول ترتیب یا محل وقوع، دگر ترتیبی۔.

heterology

heterozygote

حیاتیات: دو غیر متجانس تولیدی مادّوں کے ملاپ سے پیدا ہونے والا مختلف النسب یوغہ یا جفتہ، دوغلا جفتہ، دگر جفتہ۔.

heterozygous

heteroclite

غیرمعمولی، مافوق العادہ۔.

heteropolar

مختلف القطبین، خصوصاً برقیات: جس کا آرمیچر باری باری شمالی و جنوبی مقناطیسی قطبوں سے گزرے۔.

heterograft

دگر پیوند، ایک نامی جسم پرکسی دوسری صنف کے نسیج کا جوڑ، قلم یا پیوند۔.

heterozygosis

heterogonic

heterophony

heterotypic

heterolysis

heteromerous

دگر حلقی، مختلف الارکان، ہم ترکیب کی ضد۔.

heterogamous

نباتیات: خلاف معمول تولیدی اجزا (نر) زر ریشے اور (مادہ) تخم دان رکھنے والا۔.

heterosexual

جنس مخالف سے رغبت رکھنے والا۔.

heterologous

غیر مماثل، نا جنس ۔.

heteronomous

بیرونی یا اوپر سے عائد کیے گئے قانون کے زیر اثر، خود مختار کی ضد۔.

heterocyclic

کیمیا: (وہ مرکب) جس میں کئی طرح کے وابستہ ایٹموں کا دائرہ یا مجموعہ ہو،مخلوط الجواہر۔.

heteropathic

علاج بالضد سے متعلق۔.

heteropteran

تحتی درجے Heteroptera کا کوئی کیڑا، بشمول کھٹمل وغیرہ جن کے اگلے پر ناہموار ہوتے ہیں، جڑ موٹی، سرا جھلّی جیسا، دگر پرا (قب: HOMOPTERAN).

heteronymous

heterogynous

heteroclitic

heterography

heterocercal

heterophonic

heterogonous

heterogeneous

اَن مِل

heteromorphic

حیاتیات: مختلف الصورت۔.

heterotrophic

حیاتیات: اپنی غذا اور کاربن نامی جسموں سے حاصل کرنے والا، آکل نہ کہ آخذ۔.

heterographic

heterogenesis

heterosporous

heterogenetic

heteropterous

heteromorphism

مختلف شکلوں میں پایا جانا، تنوّع اشکال۔.

heteroclitical

heterochromatic

رنگارنگ، کیٔ رنگ کا۔.

heterochromatism

heterochromatin

heterogeneously

heterosexuality

heteroecism

hetero کے لیے اردو الفاظ

hetero

ˈhet.ər.əʊ

hetero کے اردو معانی

اسم

  • (رک) کا اختصار ۔.

hetero के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रुक) का इख़तिसार ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hetero)

نام

ای-میل

تبصرہ

hetero

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone