تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heterogonic" کے متعقلہ نتائج
heterogonic کے لیے اردو الفاظ
heterogonic کے اردو معانی
- (نباتیات) مختلف التوليد
- متبادل تولید
- دو یا زیادہ مکمل پھولوں سے متعلق جو کیسۂ زر اور بقچۂ گل کی لمبائیوں کے لحاظ سے مختلف ہوں اور ایک ہی نوع کے مختلف پودوں پر ظہور پذیر ہوں
- (حیاتیات) دو مختلف نسلوں کے باری باری تبدیل ہونے کے بارے میں، جن میں سے ایک دو جنسی ہو اور دوسری دو زوجی ہو
- (حیوانیات) جنسی نسل اور خود زانسل سے (باری باری ہونا) جیسے شہد کی مادہ مکھیوں میں
heterogonic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नबातीयात) मुख़्तलिफ़ अलतोलीद
- मुतबादिल तौलीद
- दो या ज़्यादा मुकम्मल फूलों से मुताल्लिक़ जो कैसा-ए-ज़र और बकचा-ए-गुल की लंबाइयों के लिहाज़ से मुख़्तलिफ़ हूँ और एक ही नौ के मुख़्तलिफ़ पौदों पर ज़हूर पज़ीर हूँ
- (हयातयात) दो मुख़्तलिफ़ नसलों के बारी बारी तबदील होने के बारे में, जिन में से एक दो जिन्सी हो और दूसरी दो ज़ोजी हो
- (हैव इनयात) जिन्सी नसल और ख़ुद ज़ानसल से (बारी बारी होना) जैसे शहद की माद्दा मक्खीयों में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (heterogonic)
heterogonic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔